رواں ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

پاکستان خبریں خبریں

رواں ہفتے 24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر بھی 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران آلو کی قیمتوں میں1.26فیصد، انڈوں کی قیمتوں میں5.01 فیصد،ٹماٹر16.86 فیصد،ایل پی جی 4.10 فیصد، سرسوں کا تیل 1.90 فیصد، لہسن 4.30 فیصد، جلانے والی لکڑی 2.07 فیصد، چینی 1.34 فیصد اور گھی کی قیمتوں میں1.87فیصد اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریہ کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلیے مہنگائی کی شرح0.83فیصداضافے کے ساتھ2.33فیصد ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی میں ہفتہ وار0.10، ماہانہ1.2فیصد اضافہمہنگائی میں ہفتہ وار0.10، ماہانہ1.2فیصد اضافہ12ضروری اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، 9 میں کمی،27 کی مستحکم رہیں
مزید پڑھ »

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو کانسرٹ سے پہلے سرکاری نوٹس جاریبھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کو کانسرٹ سے پہلے سرکاری نوٹس جاریرواں ہفتے حیدر آباد میں دلجیت دوسانجھ کے کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی انتظامیہ کو ریاستی حکومت کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے
مزید پڑھ »

پشاور؛ آئینی پیچیدگیوں کے باوجود مشیرخزانہ کو وزیرکا درجہ دینے کی منظوریپشاور؛ آئینی پیچیدگیوں کے باوجود مشیرخزانہ کو وزیرکا درجہ دینے کی منظوریخیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہمالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں تجارتی خسارہ بھی کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، وفاقی ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈرواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈمالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 10 ارب 88 کروڑ ڈالر کے ساتھ برآمدات میں 13.45 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا: ادارہ شماریات
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےدلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 00:08:47