زیادتی کے بعد لڑکی قتل،پولیس نے تدفین روک دی مکمل تفصیل جانیے:
رحمت ٹائون کی کا گلہ دبا یا گیا، ورثا بغیراطلاع دفنا رہے تھے پولیس پہنچ گئی گردن پرتشدد کے نشانات ،پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئینگے ،پولیس
لاہورمناواں میں چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلہ دبا کر قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رحمت ٹائون کے رہائشی اشرف کی چودہ سالہ بیٹیکو نامعلوم افراد نے زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کردیا ، اہلخانہ مقتولہ کی تدفین کرنے لگے تو پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کروادیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی گردن پر تشدد کے نشان بھی موجود ہیں ، پوسٹمارٹم رپورٹ اور تفتیش کے بعد حقائق واضح ہوں گے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تھرپارکر: 15 سالہ لڑکی کی پھندا لگا کر مبینہ خودکشیتھرپارکر میں 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھندا لگا کر خودکشی کر لی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لڑکی کا جنس تبدیلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو دارالامان بھیج دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنےوالی لڑکی کو دارالامان بھیج دیا،عدالت نے لڑکی کانکاح پڑھانے والے مولوی اور لڑکی کے شوہر
مزید پڑھ »
اسرائیل: 30 افراد پر 16 سالہ لڑکی کے 'گینگ ریپ' کا الزام - World - Dawn News
مزید پڑھ »