روس کے پریس سیکریٹری دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسما الاسد سے طلاق نہیں لے رہی ہیں. ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شام میں باغیوں کی جانب سے حکومت گرائے جانے کے بعد سے بشار الاسد نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ روس میں پناہ لے رکھی ہے.
روسی حکومت کی بشار الاسد اور اُن کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبروں کی تردید: ’دمشق کا پھول‘ قرار دی گئی اسما الاسد کون ہیں؟روسی حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اُن سے طلاق نہیں لے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے دوران روس بشار الاسد حکومت کا اتحادی رہا اور اس کی فوجی مدد بھی کی۔ اتوار کے روز ترک میڈیا پر آنے والی خبروں کے مطابق بشارالاسد اور ان کا خاندان روس کے دارالحکومت ماسکو میں سخت پابندیوں میں زندگی گزار رہا ہے جبکہ شام کی سابق خاتون اول نے طلاق کی ایک درخواست بھی دائر کی ہے کیونکہ وہ لندن جانا چاہتی ہیں۔
گذشتہ ہفتے بشار الاسد سے منسوب ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وہ شام نہیں چھوڑنا چاہتے تھے لیکن روسی فوج نے اُنھیں وہاں سے نکال کر ماسکو منتقل کر دیا۔سنہ 2002 میں بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسما الاسد نے لندن میں ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی۔ یہ پہلا موقع تھا جب شام کے کسی رہنما کو بکنگھم پیلس میں دعوت دی گئی ہوبی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںاُن کے والد فواز الاخرا، ماہر امراض قلب...
اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد بشار الاسد نے اسما الاخرس سے شادی کر لی جس نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔’شام اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں بنے گا‘: بشار الاسد کو شکست دینے والے احمد الشرع سے ملاقات کا احوال تاہم کم غطاس کا کہنا ہے کہ ’خاتون اول کے طور پر اسما کا نقطہ نظر اسد خاندان کے اندر کشیدگی کا باعث بنا، خاص طور پر صدر کی بہن بورشرا اور ان کی والدہ انیسہ کو عوامی رابطے زیادہ نہیں بھاتے تھے۔‘روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سنہ 2005 میں بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا ماسکو میں استقبال کیافروری 2011 میں فیشن میگزین ’ووگ‘ نے شام کی خاتون اول کا 3,200 الفاظ پر مشتمل پروفائل شائع کیا جس کا عنوان تھا ’صحرا میں گلاب۔‘لیکن صرف ایک ماہ بعد پولیس نے درعا شہر میں پرامن، جمہوریت نواز مظاہرین پر تشدد کیا جس سے...
POLITICS INTERNATIONAL RELATIONS SYRIA RUSSIA BASHAR AL-ASSAD
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس نے اسماالاسد کی طلاق کی درخواست کی رپورٹ کی تردید کیروس نے معزول شامی صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماالاسد کی جانب سے طلاق کی درخواست دائر کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
مزید پڑھ »
فردوس جمال نے اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی پھر تردید کر دیگزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ایک ویڈیو بیان میں اپنی والدہ کے خلع لینے کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »
'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا طیارہ دوران پرواز کتنی اونچائی اورکس مقام پر ریڈار سے غائب ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیںشام کے سابق صدر بشار الاسد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریں گردش میں ہیں تاہم ان کے طیارے اور ممکنہ حادثے کی تصدیق نہیں ہو سکی
مزید پڑھ »
مذاکرات اور سول نافرمانی: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تنشحکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات کے سلسلے میں پیش رفت، حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل اور تحریک انصاف کی جانب سے سول نافرمانی کی کال کے سلسلے میں تفصیلات.
مزید پڑھ »
بشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیالاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا۔
مزید پڑھ »