روس کریمیا سے اپنی فوج واپس بلائےاوریوکرین کےعلاقے پراپنا عارضی تسلط ختم کرے:جنرل اسمبلی میں قرار دادمنظور

پاکستان خبریں خبریں

روس کریمیا سے اپنی فوج واپس بلائےاوریوکرین کےعلاقے پراپنا عارضی تسلط ختم کرے:جنرل اسمبلی میں قرار دادمنظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

روس کریمیا سے اپنی فوج واپس بلائےاوریوکرین کےعلاقے پراپنا عارضی تسلط ختم کرے:جنرل اسمبلی میں قرار دادمنظور Russia RussianArmy Ukraine UNO GeneralAssembly Resolution

چین کا امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے واقعات پراظہار تشویش

193 رکنی اسمبلی میں63 ملکوں نے قرار داد کے حق میں جبکہ 19 نے مخالفت میں ووٹ دیا،66 رکن ممالک غیر حاضر رہے جبکہ 45 نےرائے شماری میں حصہ ہی نہیں لیا۔ قرار داد میں روس کی طرف سے قابض ملک کی حیثیت سے کریمیا میں فوجیوں کی تعیناتی پر گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ قرار داد میں کریمیا کے اطراف بحیرہ اسود کے حصوں ، بحر ازوف اور آبنائے Kerch میں روس کی سرگرمیوں پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندیعالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندیپابندی کا مطلب یہ ہے کہ سنہ 2020 میں ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں اور قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نہ روس کا جھنڈا لہرا سکے گا اور نہ ہی اس کا قومی ترانہ بجے گا۔
مزید پڑھ »

روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا Read News Russia Pakistan Dollar Investment mfa_russia pid_gov
مزید پڑھ »

روس میں 4 کروڑ مالیت کا کرسمس ٹری کرپشن کی علامت قرارروس میں 4 کروڑ مالیت کا کرسمس ٹری کرپشن کی علامت قرارروس میں 4 کروڑ مالیت کا کرسمس ٹری کرپشن کی علامت قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:15:43