روس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

روس اور چین کے وزیراعظم آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دونوں وزرائے اعظم شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت اجلاس میں بھی شرکت کریں گے

سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروملاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائدپنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاببلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمیخالد مقبول صدیقی کا ایم ڈی کیٹ میں مبینہ دھاندلی پر متاثرہ طلبہ کے مؤقف کی حمایتکراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس منصوبے کی ٹینڈر کی تاریخ میں توسیعآئندہ ہفتے دو ممالک کے وزرائے اعظم...

روسی وزیر اعظم میخائل ولادیمیرووچ مشہوسٹن کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا جبکہ روسی صحافیوں کی بڑی تعداد بھی آئے گی۔ اسی طرح، چین کے وزیراعظم لی کیانگ بھی ایک اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 14 اکتوبر کو ہی پاکستان پہنچیں گے۔ چینی وزیراعظم کا تین روزہ دورہ پاکستان دو حصوں پر مشتمل ہوگا۔ ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات، سی پیک کے نئے منصوبوں، چینی باشندوں اور منصوبوں کی سیکیورٹی سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیاٹرمپ نے تجارتی پالیسی پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارتی وزیراعظم مودی ایک اجلاس میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے امریکا جائیں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادوزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادپاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں: وزیراعظم
مزید پڑھ »

مسئلہ فلسطین پر مسلمان ممالک کو نیٹو طرزکا اتحاد تشکیل دینا چاہیے: ڈاکٹر ذاکر نائیکمسئلہ فلسطین پر مسلمان ممالک کو نیٹو طرزکا اتحاد تشکیل دینا چاہیے: ڈاکٹر ذاکر نائیکاگر مسلمان اسلامی نظام نافذ کریں اور خلافت کا قیام کریں تو ان شاءاللہ اس طرح کے مسائل کبھی نہیں ہوں گے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
مزید پڑھ »

خامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں مسلم اتحاد پر زور؛ ہنیہ اور حسن نصراللہ کو خراج تحسینخامنہ ای کا خطبۂ جمعہ میں مسلم اتحاد پر زور؛ ہنیہ اور حسن نصراللہ کو خراج تحسینمسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں اور مظلوموں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں، خامنہ ای
مزید پڑھ »

لبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکالبنان، اسرائیل کشیدگی مکمل جنگ کی طرف جا رہی ہے، امریکامسائل کے باوجود ہم کشیدگی کا سفارتی حل نکالنے کی کوشش کریں گے
مزید پڑھ »

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےعلی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیےہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہونے کے بعد پہنچے اور کارکنوں سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 15:26:18