اگر مسلمان اسلامی نظام نافذ کریں اور خلافت کا قیام کریں تو ان شاءاللہ اس طرح کے مسائل کبھی نہیں ہوں گے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
57 اسلامی ممالک کو بھی نیٹو کے اصولوں پر مبنی ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے،ذاکر نائیک، فوٹو: اسکرین شاٹ
اسلام آباد میں پاکستانی اینکرز سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین کی صورتحال پر مسلم دنیا کے اقدامات کے حوالے سے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کو نیٹو کی طرح کا اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ نیٹو کے 32 ممالک ہیں ، اگر کسی ایک ملک پر حملہ ہو تو تمام ممالک پر حملہ تصور ہوتا ہے۔ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟ اس پر مزید جواب دیتے ہوئے ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہر مسلمان کم ازکم دعا تو ضرور کرسکتا ہے اور اس کے لیے بہترین وقت تہجدکا ہے۔ اس کے علاوہ ہمیں اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔ ہمیں پرامن احتجاج کرنا چاہیے، احتجاج کافی مؤثر ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادپاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں: وزیراعظم
مزید پڑھ »
ڈاکٹر یونس کا علاقائی مسائل کے حل کیلئے سارک کی بحالی پر زورسارک کو اس کی روح کے مطابق بحال کرنا چاہیے، 8 رکن ممالک کا یہ بلاک خطے کے بہت سے مسائل حل کر سکتا ہے، ڈاکٹر یونس
مزید پڑھ »
مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا
مزید پڑھ »
کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: انڈیا، برطانیہ اور بنگلہ دیش میں تقاریر پر پابندی کے بعد وہ یہاں کیا کریں گے؟انڈیا کے معروف مبلغِ اور اسلامی سکالر ذاکر نائک اکتوبر کے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس دورے میں ذاکر نائک کے ساتھ ان کے بیٹے شیخ فاروق نائک بھی ہوں گے۔ ذاکر نائک کے پروگرامز کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہونا ہیں۔
مزید پڑھ »
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بھارت آن لائن شریک ہوگاشنگھائی تعاون تنظیم کو اکثر نیٹو جیسے مغربی اتحادوں کے خلاف توازن کے طور پر دیکھا جاتا ہے
مزید پڑھ »