رونالڈو کے النصر کلب پر فیفا نے پابندی عائد کردی، مگر کیوں؟ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

رونالڈو کے النصر کلب پر فیفا نے پابندی عائد کردی، مگر کیوں؟ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

رونالڈو کے النصر کلب پر فیفا نے پابندی عائد کردی، مگر کیوں؟ AhmedMusa Ronaldo𓃵 AlNassr ExpressNews

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسیٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر پر فیفا نے نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنے پر پابندی عائد کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی کلب النصر کو 2018 میں احمد موسی کی منتقلی کے معاہدے پر لیسٹر کو “ایڈ آن” فیس ادا کرنے میں ناکامی پر نئے کھلاڑیوں کو رجسٹر کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ فیفا کا کہنا ہے کہ النصر کلب احمد موسیٰ کی پچھلی ٹیم لیسٹر کو کارکردگی سے متعلق اضافی فیس کے علاوہ سود کی مد میں تقریباً 5 لاکھ ڈالر سے زائد فیس ادا نہ کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔نائجیرین فٹبالر احمد موسیٰ سے النصر کلب نے 2018 میں 18 ملین ڈالر میں معاہدہ کیا تھا اور اس دوران ٹیم نے لیگ جیتی جبکہ دو سال بعد انہیں دوبارہ ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا۔سال 2021 میں النصر کو فیفا کی جانب سے انتباہ جاری کیا گیا تھا کہ اگر وہ فیس کا تصفیہ کرنے میں ناکام رہے تو انہیں رجسٹریشن پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا...

اطلاعات سامنے آئیں ہیں کہ کلب کے حکام نے یقین دہانی کروائی کہ فیس جلد ادا کردی جائے گی جس کے بعد پابندی کا خاتمہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا، جے شاہمیں پاکستان جانے پر راضی نہیں ہوا، جے شاہبھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے دورہ پاکستان پر رضامندی کی تردید کردی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائدچوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائدپنجاب اسمبلی میں میرٹ کے بغیر بھرتیوں کے معاملے پر جیل حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر اعتراض عائد کر دیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا - ایکسپریس اردوبھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا - ایکسپریس اردوبھارتی ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے پر یوراج سنگھ نے سوال اُٹھادیا YuvrajSingh PAKvIND BCCI IndianCricket ExpressNews
مزید پڑھ »

پنجاب میں بچوں و خواتین سے زیادتی اور اغوا کی وارداتوں میں اضافہپنجاب میں بچوں و خواتین سے زیادتی اور اغوا کی وارداتوں میں اضافہلاہور: (دنیا نیوز) خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرگرم نجی تنظیم نے 2023 کے پہلے 4 مہینوں میں پر تشدد واقعات کی رپورٹ جاری کردی۔
مزید پڑھ »

نیمل کی سرجری: عثمان مختار اداکارہ کی حمایت میں بول پڑےنیمل کی سرجری: عثمان مختار اداکارہ کی حمایت میں بول پڑےگزشتہ ماہ نیمل خاور خان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر مداحوں نے الزام عائد کیا تھا کہ اداکارہ نے اپنی ناک کی سرجری کروائی ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اپنی کرسی پر طالب علم کو بٹھادیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے اپنی کرسی پر طالب علم کو بٹھادیا - ایکسپریس اردوطالب علم نے وزیراعظم شہباز شریف کا طلبہ کو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:37:32