بیگ میں خاتون مسافر کے 50 ہزار روپے، قیمتی موبائل فون اور دیگر اشیا موجود تھیں
ریلوے پولیس راولپنڈی نے دیانت داری اور فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے ایک لاکھ 17 ہزار روپے مالیت کا سامان حقیقی مالک کے حوالے کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مسافر خاتون ٹرین ہزارہ ایکسپریس کے ذریعے فیملی کے ہمراہ کراچی سے حویلیاں ریلوے اسٹیشن پہنچی، اسی دوران اپنا بیگ ٹرین میں ہی بھول گئی تھی، کانسٹیبل فیاض حسین نے چیکنگ کے دوران بیگ کو ٹرین سے ڈھونڈ نکالا۔ بیگ میں مسافر کے 50 ہزار روپے، قیمتی موبائل فون اور کپڑے موجود تھے۔ بیگ کو ایس ایچ او حویلیاں کی موجودگی میں حقیقی مالک راحیلہ بی بی کے حوالے کیا گیا۔Feb 25, 2025 09:28 AMکراچی؛ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے سسرال میں خودکشی کرلیوفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئےکبریٰ خان کی شادی؛ دلکش فینسی غرارے کی قیمت کتنی ہے ؟تمام تر مشکلات کے باوجود ملک کو ڈیفالٹ سے بچا کر استحکام کی جانب گامزن کیا، وزیرخزانہامریکا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والا شاطر ملزم کراچی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئیپولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے خاتون کا چوری کیا گیا موبائل برآمد کرلیا
مزید پڑھ »
ریلوے پولیس کی دیانت داری; گم ہونے والا لاکھوں روپے کا iphone مسافر کو وااپس کر دیا گیاrawlpindi ڈویژن کی ریلوے پولیس نے ایمانداری اور فرض شناسی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کا ٹرین میں گم ہو جانے والا لاکھوں مالیت کا i phone مسافر کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھ »
سمرٹ سیف سٹی شیخوپورہ نے رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیاشیخوپورہ میں ایک رکشہ ڈرائیور نے خاتون کا قیمتی سامان لے کر فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون نے 15 ہیلپ لائن پر کال کرکے اطلاع دی۔ اسمارٹ سیف سٹی شیخوپورہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے رکشہ ڈرائیور کو تلاش کیا اور گرفتار کر لیا۔ پولیس نے خاتون کا ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا سامان بحفاظت واپس دلوا کر رکشہ ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »
محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی خاتون فلاحی ادارے کے ہیڈ آفس منتقل، صبح اہم پریس کانفرنس کریں گیخاتون کو علیحدہ کمرے میں رکھا گیا ہے، سیکیورٹی کیلیے پولیس بھی موجود
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر مذہبی توہین آمیز مواد پھیلانے پر 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئیملزمان کو پیکا کی سیکشن 11 میں 7 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »
جیولری شاپ سے 18لاکھ مالیت کا ہار چوری کرنے والی خواتین کی فوٹیج سامنے آگئیہار 6تولے کا تھا جس کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے بنتی ہے، دکان مالک
مزید پڑھ »