ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہی Radiopakistan Peshawar
ذرائع کے مطابق جیوفینسنگ سے پتا چلا ہے کہ ریڈیو پاکستان واقعے میں مبینہ طور پر پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے آصف خان ملوث ہے جو مظاہرین سے مسلسل رابطے میں تھا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 51 ملزمان کے بیانات قلم بند کیے گئے ہیں جس میں بتایا گیا کہ دوران احتجاج آصف خان مظاہرین کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی ہدایات دیتا رہا۔پشاور پولیس کا مزید کہنا ہے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے آصف خان کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ کرنیوالے مرکزی کردار کی نشاندہی ہوگئیتوڑپھوڑاورجلاؤ گھیراؤ کےالزام میں گرفتار 51 ملزمان کے بیانات قلم بند کیے : پولیس ذرائع
مزید پڑھ »
ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئیریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہوگئی RadioPakistanPeshawar PTIProtest Peshawr PeshawarPolice Accused Identified PMLNGovt PDM PTI
مزید پڑھ »
اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کاالزام: اینکر صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد : پولیس نے9 مئی کو توڑ پھوڑ اور اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں اینکر صابر شاکر، معیدپیر زادہ اور سید اکبر حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھ »
گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ مزید تفصیلات ⬇️ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
مزید پڑھ »
گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ Google Doodle Elections Pakistan PMLNGovt PDM ECP Google GoogleDoodles Marriyum_A CMShehbaz ECP_Pakistan
مزید پڑھ »
پشاور : ریڈ زون کمانڈ سیکیورٹی روم پلان ون تیار ہوگیاپشاور: سینٹرل پولیس آفس میں ریڈ زون کمانڈ سیکیورٹی روم پلان ون تیار ہوگیا ، جو پاکستان میں اپنی نوعیت کا منفرد جدید ٹکنالوجی سسٹم سے منسلک ہے۔
مزید پڑھ »