زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت

پاکستان خبریں خبریں

زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

نائٹروجن فرٹلائزیشن زرعی مٹی سے گرین ہاؤس گیس نائٹرس آکسائیڈ کے اخراج کا سبب بنتی ہے

زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافتناروے میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹی میں پائے جانے والے ایک بیکٹیریا کو استعمال کرتے ہوئے غذائی پیداوار کے عمل کے دوران ہونے والے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج میں کٹوتی کی جاسکتی ہے۔

پودوں کو نمو کے لیے کثیر مقدار میں نائٹروجن کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے بھرپور زراعت کے لیے بھاری مقدار میں نائٹروجینس کھاد فراہم کی جاتی ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک ایسے بیکٹیریا کی شناخت کی ہے جو نائٹرس آکسائیڈ کو مٹی میں بنتے ہی ضائع کر دیتے ہیں اور گیس کو ماحول میں نکلنے نہیں دیتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضعگرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضعاس ماحول دوست طریقے سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

انار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیاانار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیابھارتی شہر اورنگ آباد میں انار کی فصل کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیا ہے
مزید پڑھ »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمکھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

پاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانعمرہ پرمٹ سے متعلق وزارت حج و عمرہ کا اہم بیانوزارت حج کی جانب سے یہ ہدایات دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے زائرین کی سہولت کے جاری کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضعچٹانوں میں کاربن بند کرنے کے عمل کی رفتار بڑھانے کے لیے پروٹین پاؤڈر کو استعمال کرتے ہوئے نیا طریقہ کار وضع کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:23:52