سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی نے زنا کے مجرم کو 25 سال قید یا سزائے موت کی تجویز پر اسلام آباد کیپتل ٹیرٹری اور سندھ حکومت کی مخالفت کا اعلان کیا۔
سینیٹر ثمینہ ازہری کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سب کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پی پی سی میں ترمیم کے بل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترمیم کا بل سینیٹر محسن عزیز کی جانب سے پیش کیا گیا، جس میں زنا بالجبر کے ملزمان کی سزا بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔
بل میں زنا کے مجرم کو کم سے کم 25 سال قید کی سزا یا پھر سزائے موت تجویز کی گئی، جس پر وزارت قانون کے حکام نے بتایا کہ اسلام آباد کیپتل ٹیرٹری نے اس بل کی مخالفت کی ہے۔ چیئرپرسن کمیٹی نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے بھی مخالفت کی گئی ہے۔ سندھ حکومت کے جواب میں تجویز کردہ سزا کو ایبسرڈ قرار دیا گیا ہے۔ اسپیشل سیکرٹری داخلہ نے اجلاس میں بایا کہ جی ایس پی کو ہم نے جواب دیا ہے کہ ہم سزائے موت دے نہیں رہے۔سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ زنا کے مجرم کو 25 سال یا باقی زندگی جیل میں گزارنی چاہیے۔Jan 19, 2025 02:53 PMکراچی میں 11 روز تک لاپتہ رہنے والے صارم کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، گردن ٹوٹی ہوئی تھیپی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصفجسٹس منصورعلی شاہ کے ساتھ کھڑے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ بارحکومت سندھ کا ماحول دوست ای وی ٹیکسی سروس متعارف کرانے کا...
Zina Punishment Death Penalty Senate Committee Law Reform
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں ہم جماعت کو قتل کرنے والے 13 لڑکے کو عمر قید کی سزاچین کی ایک عدالت نے سکول میں اپنے ہم جماعت کو قتل کرنے کے الزام میں دو لڑکوں کو عمر قید اور 12 سال قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
مزید پڑھ »
نمن اوجھا کے والد کو 7 سال قید کی سزاسابق بھارتی کرکٹر نمن اوجھا کے والد کو بینک میں 1.25 کروڑ روپے کی خردبرد کے ایک کیس میں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشری بی بی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں سزائے قیدفیصل واوڈا کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی جب 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی: مزاحمت کے ایرانی اتحاد کے معمارقاسم سلیمانی کی موت نے 'اسرائیل کے آتشیں گھیراؤ' کو ہلا کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »