ابھی چوہوں میں اس دوا کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے، البتہ انسانوں پر اسے آزمایا نہیں گیا۔
ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ کرتی ہے جس سے ذیابیطس سے نجات پانا ممکن ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے لیے ہارمائن نامی ایک قدرتی جز کو ذیابیطس ٹائپ 2 کو بڑھنے سے روکنے کے لیے استعمال کی جانے والی تھراپی جی ایل پی 1 کے ساتھ ملایا گیا۔
تحقیق میں دریافت ہوا کہ جن چوہوں کا علاج اس دوا سے کیا گیا، وہ ذیابیطس سے نجات پانے میں کامیاب ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
جویلین اسٹار ارشد ندیم کی 7 جولائی کو ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس روانگیڈائمنڈ لیگ سے پہلے ارشد فٹنس مسائل سے مکمل طورپر نجات پالیں گے۔
مزید پڑھ »
زیتون وزن کم کرنے اور شوگر نارمل رکھنے میں ادویات سے بہتر قرارایلینولک ایسڈ کی تاثیر ذیابیطس کی انجیکشن والی دوائیوں جیسے میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے
مزید پڑھ »
گرم ہوتے ماحول کے ہماری نیند پر پڑنے والے مضر اثراتتحقیق میں 47 ہزار سے زائد افراد کی کلائیوں پر بندھی نیند ٹریک کرنے والی پٹیوں سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا مطالعہ کیا گیا
مزید پڑھ »
جرمنی نے معروف امریکی گلوکارہ کی آمد پر شہر کا نام ہی بدل دیاٹیلر سوئفٹ جرمن شہر گیلسن کرچن میں 17 سے 19 جولائی تک 3 کنسرٹس میں پرفارم کرنے والی ہیں
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے ہوا سے مکھن تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلییہ مکھن تو آغاز ہے اب سائنسدان دودھ، آئس کریم اور پنیر بھی تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »