سابق بھارتی کرکٹر کی والدہ کی فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد

Actor خبریں

سابق بھارتی کرکٹر کی والدہ کی فلیٹ سے گلا کٹی لاش برآمد
Former Cricketer
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

فاسٹ میڈیم بولر نے فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری بھی کی

پولیس کے مطابق 77 سالہ مالا اشوک انکولہ کی لاش دکن جمخانہ علاقے میں پربھات روڈ پر واقع ان کے فلیٹ میں جمعے کی دوپہر کو ملی۔

پولیس اہلکار کے مطابق دروازہ کھولے جانے پر سابق کرکٹر کی والدہ کی لاش کمرے میں پائی گئی، ان کا گلا کٹا ہوا تھا، ابتدائی طور پر معلوم ہوتا ہے کہ گلا خود سے کاٹا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مالا اشوک کسی ذہنی بیماری میں مبتلا تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Former Cricketer

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبول بھارتی ڈرامہ 'وکرال گبرال' کے اداکار کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمدمقبول بھارتی ڈرامہ 'وکرال گبرال' کے اداکار کی والدہ کی گلا کٹی لاش برآمدسلیل انکولا نے اداکاری سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم میں بطورِ کرکٹر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »

خاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدخاتون کرکٹر سے نامناسب رویہ، سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائدسابق کرکٹر کرکٹ آسٹریلیا یا ریاستی کرکٹ میں کوئی عہدہ نہیں سنبھال سکیں گے: کرکٹ آسٹریلیا
مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافکترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشافدوستی کی بات سُن کر محمد حفیظ حیران رہ گئے تھے، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاقومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاسابق کرکٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ چھوڑا
مزید پڑھ »

کلکتہ زیادتی و قتل کیس: پولیس سربراہ سمیت 3 اعلیٰ سرکاری عہدیدار برطرفکلکتہ زیادتی و قتل کیس: پولیس سربراہ سمیت 3 اعلیٰ سرکاری عہدیدار برطرفکلکتہ کے سرکاری اسپتال سے 9 اگست کو ٹرینی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی تھی۔
مزید پڑھ »

'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشاف'با، بہو اور بےبی' کے اداکار کا بیٹے کے اسکول کے باہر سبزی بیچنے کا انکشافبیٹے نے اپنے ٹیچرز سے بھی درخواست کی کہ وہ مجھ سے سبزیاں خریدیں، بھارتی اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:41:26