سرجانی ٹاون میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کو گولی مار کر قتل

سیاسی خبریں

سرجانی ٹاون میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کو گولی مار کر قتل
قتلسرجانی ٹاونمोटر سائیکل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

سرجانی ٹاون کے سرجانی سیکٹر ٹو 52A پٹی کچے راستے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو سینے پر گولی مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرارہوگئے۔ پولیس موقع پر پہنچ کر موقع کا معائنہ کیا اور لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔ مقتول کی شناخت 25 سالہ محمد خالد ولد محمد بخش کے نام سے ہوئی جسے جالائی گوٹھ میں رہائش تھی۔

سرجانی ٹاون میں نامعلوم ملزمان نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو سینے میں گولی مار کر قتل کردیا اور فرارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاون کے علاقے سرجانی سیکٹر ٹو 52A پٹی کچے راستے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو سینے پر گولی مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرارہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور موقع معائنہ کے بعد لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی۔

ایس ایچ او غلام حسین پیرزادہ کے مطابق مقتول کی شناخت 25 سالہ محمد خالد ولد محمد بخش کے نام سے ہو ئی جس مقام پر نوجوان کو قتل کیا گیا وہ راستہ سنسان اور جھاڑیوں والا ہے مقتول مذکورہ راستے سے شہر کی جانب سے آرہا تھا اور اپنے گھر کی جانب جارہا تھا مقتول جالائی گوٹھ کا رہائشی تھا، ابتدائی طور پر قتل ذاتی رنجش کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔

ایس ایچ او کے مطابق ملزمان مقتول سے کچھ چھینے بغیر موقع سے فرارہوئے ہیں مقتول کی موٹرسائیکل، موبائل فون سمیت دیگر سامان موجود ہے تاہم پولیس اس حوالے سے مزید تحقیقات کررہی ہے۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کے فیصلے سے حکومت کو بھاری معاشی نقصان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار شہباز راناexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

قتل سرجانی ٹاون مोटر سائیکل رنجش پولیس

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرجانی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کو قتلسرجانی ٹاؤن میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کو قتلسرجانی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو سینے میں گولی مار کر قتل کردیا۔ پولیس نے قتل کی جگہ سے موقع معائنہ کیا اور لاش کو اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو سینے میں گولی مارکر قتل کر دیاکراچی؛ سرجانی ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو سینے میں گولی مارکر قتل کر دیاابتدائی طور پر قتل ذاتی رنجش کا نتیجہ بتایا جاتا ہے، ایس ایچ او غلام حسین پیرزادہ
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلیمقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج کے میجر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
مزید پڑھ »

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسیبین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسییہودی نوجوان نے ایران میں سرعام ایک شہری کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی: مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے ڈکیت کو سزائے موتکراچی: مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے ڈکیت کو سزائے موتایک ملزم کو عمر قید سنائی گئی، واقعے کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج تھا
مزید پڑھ »

سی ویو کے قریب گاڑی میں اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمیسی ویو کے قریب گاڑی میں اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون زخمیپولیس نے گاڑی میں سوار شخص کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:54:08