کراچی: مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے ڈکیت کو سزائے موت

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: مزاحمت پر شہری کو قتل کرنیوالے ڈکیت کو سزائے موت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ایک ملزم کو عمر قید سنائی گئی، واقعے کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج تھا

عدالت نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے میں ملوث ایک ملزم کو موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا سنادی۔

ماڈل ٹرائل عدالت غربی کے جج امیر الدین نے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ عدالت نے ملزم فاروق کو سزائے موت جبکہ ملزم ملک مختیار کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم کو متوفی کے ورثاء کو 3 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دیا اور فیصلے میں کہا کہ عدم ادائیگی پر مزید ایک سال قید کاٹنا ہوگی۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو ڈکیتی کی دفعہ پر مزید 10 سال قید کی سزا سنائی۔

عدالت نے دونوں ملزمان پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ سرکاری وکیل طاہر خان کے مطابق واقعہ ستمبر 2020 میں صبح کے وقت پیش آیا تھا۔ مقتول التمیر بس اڈے پر اپنے بیٹے مصطفیٰ کے ساتھ چوکیداری کر رہا تھا۔ دونوں کسی کام سے گئے تو 4 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روک کر بائیک چھین لی۔ اس دوران ڈکیتوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں التمیر زخمی ہوگیا جو بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ ملزمان کیخلاف تھانہ سرجانی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان اہلکار کے قاتل کو سرِعام گولیاں مار کر موت کی سزا دیدی گئیطالبان اہلکار کے قاتل کو سرِعام گولیاں مار کر موت کی سزا دیدی گئیقتل کے مجرم کو مقتول کے خاندان کے ایک فرد نے گولیاں مار کر سزائے موت پر عمل درآمد کیا
مزید پڑھ »

کراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درجکراچی؛ بچے کو قتل ، ماں بیٹی کو زخمی کرنیوالے ملزم نے زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

کراچی: بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتلکراچی: بیمار بیٹی کیلئے زیورات بیچ کر آنے والا شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتلفرحان میڈیسن کمپنی میں ملازم تھا، بیٹی کی بیماری کے بعد مالی مشکلات کا شکار ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسیبین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسییہودی نوجوان نے ایران میں سرعام ایک شہری کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھ »

امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گرل فرینڈ کو قتل کردیاامریکی شہری نے بال کٹوانے پر گرل فرینڈ کو قتل کردیامارٹیز نامی خاتون بینجمن سے چھپ کر اپنی بیٹی کے گھر رہ رہی تھی
مزید پڑھ »

نائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ بحال کردیانائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ بحال کردیانائن الیون حملہ؛ امریکی عدالت نے خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہد بحال کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 02:13:33