امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گرل فرینڈ کو قتل کردیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گرل فرینڈ کو قتل کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مارٹیز نامی خاتون بینجمن سے چھپ کر اپنی بیٹی کے گھر رہ رہی تھی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست پنسلوینیا میں 49 سالہ شخص کو پولیس نے اپنی 50 سالہ گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

مقتولہ کی بیٹی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم بینجمن اسکی ماں مارٹنیز سلوا سے بال کٹوانے پر ناراض تھا، بینجمن نے ان کی والدہ کو اس سے پہلے بھی بال کٹوانے پر قتل کی دھمکی دی تھی جس کے بعد وہ بینجمن سے چھپ کر بیٹی کے گھر رہ رہی تھی۔ مقتولہ کی بیٹی کے مطابق قتل کی رات مارٹنیز نے اپنے بھائی کے گھر جاکر ایک دوست کے ذریعے بینجمن کو پیغام بھیجنا چاہا تھا کہ ان کا بینجنمن سے اب کوئی رشتہ نہیں لیکن عین اسی وقت مارٹنیز کو تلاش کرتا بینجمن ان کے بھائی کے گھر پہنچ گیا۔

بینجمن نے مارٹیز کے بھائی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ اسی دوران اپنے بھائی کو بچانے کی کوشش میں مارٹنیز چاقو کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی جبکہ اسکا بھائی زخمی ہوگیا۔Nov 08, 2024 06:21 PMبحریہ ٹاؤن کراچی میں شطرنج چیمپئن شپ کا انعقاد، کم عمر طلبہ نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیامریکی شہری نے بال کٹوانے پر گل فرینڈ کی جان لے لیپنسلوینیا میں بینجمن گوئل نامی شخص کو پولیس نے گرل فرینڈ کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسیبین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسییہودی نوجوان نے ایران میں سرعام ایک شہری کو قتل کردیا تھا
مزید پڑھ »

شوہر نے 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیاشوہر نے 2 گرل فرینڈز کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیابھونیشور شہر سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ پردمونیا کمار پیشے کے اعتبار سے فارمسٹ ہے جس نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی جیت اور ممکنات کا سفرٹرمپ کی کامیابی نے امریکی سیاست کو ایک نئے دور میں داخل کردیا ہے
مزید پڑھ »

’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرل’سدھو موسے والا واپس آگیا‘ گلوکار کے ننھے بھائی کی تصویر وائرلسدھو موسے والا کو لارنس بشنوئی گینگ نے بے دردی سے قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »

لڑکیاں سلمان کی حقیقت کو کئی سال بعدپہچان پاتی ہیں: سومی علیلڑکیاں سلمان کی حقیقت کو کئی سال بعدپہچان پاتی ہیں: سومی علیسومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:38