معروف اداکارہ اور پروڈیوسر سرگن مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اور روی دوبے اپنا پہلا ٹی وی شو ’اُڈاریاں‘ بنا رہے تھے، تو انہیں 70 لاکھ روپے کے فراڈ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس صورتحال نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں ڈال دیا، مگر روی دوبے نے انہیں حوصلہ نہ کھونے کا کہا۔
معروف اداکارہ اور پروڈیوسر سرگن مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اور روی دوبے اپنا پہلا ٹی وی شو ’ اُڈاریاں ‘ بنا رہے تھے، تو انہیں 70 لاکھ روپے کے فراڈ کا سامنا کرنا پڑا۔
سرگن مہتا نے بتایا، "اُڈاریاں کے وقت ہم نے اپنی ساری جمع پونجی لگا دی تھی۔ اور جب ہمارا سیٹ بن رہا تھا، تو کسی نے ہمارے ساتھ 70 لاکھ کا فراڈ کر دیا۔ سرگن نے مزید بتایا کہ وہ غصے میں آرٹ ڈائریکٹر سے جھگڑ پڑیں اور سیکیورٹی کو مداخلت کرنا پڑی۔ اس صورتحال نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں ڈال دیا، اور وہ کار میں بیٹھ کر رونے لگیں کہ آیا پروڈیوسر بننے کا فیصلہ صحیح تھا یا نہیں۔
فراڈ پروڈیوسر اداکارہ اُڈاریاں روی دوبے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیولری شاپ سے 18لاکھ مالیت کا ہار چوری کرنے والی خواتین کی فوٹیج سامنے آگئیہار 6تولے کا تھا جس کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے بنتی ہے، دکان مالک
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں پراسرار بیماری سے 16 افراد جاں بحقمرنے والے افراد میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف
مزید پڑھ »
پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلیقومی اسمبلی اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت توانائی نے پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے ملازمین کو سالانہ اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں 60 لاکھ افراد کا صرف ’’چائے روٹی‘‘ پر زندہ رہنے کا انکشافورلڈ فوڈ پروگرام کی امداد رکنے کاالمناک نتیجہ،پاکستان کیلیے بھی باعث تشویش
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے غزہ پر قبضے سے متعلق بیان پر دفتر خارجہ کا سخت رد عملبھارتی غیر ذمہ دارانہ بیانات کے نتیجے میں مسلح افواج کے سربراہ کا بیان پاکستان کی دفاعی تیاری کی تجدید تھی، ترجمان
مزید پڑھ »
صرف 12 پاکستانیوں نے گوشواروں میں 10 ارب روپے سے زائد رقم ظاہر کیقائمہ کمیٹی خزانہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کا چونکا دینے والا انکشاف
مزید پڑھ »