مرنے والے افراد میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف
مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوی کے گائوں بدھل میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 16 افراد کی پراسرار بیماری سے اموات واقع ہو گئی۔
حکام کے مطابق بیشتر متاثرین ایک ہی خاندان سے ہیں جس نے مقامی سطح پر مزید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ماہرین صحت نے تحقیقات کے دوران نیوروٹوکسن کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
تاندلیانوالہ میں دھند کے باعث کار گنے سے ٹکرا کر 6 جان ہونے والے حادثے میں 3 زخمیتاندلیانوالہ میں شدید دھند کے باعث کار گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی میں گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں رواں سال 185 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئےرواں سال سب سے زیادہ جون اور جولائی میں مجموعی طور پر 48 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے،ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
مزید پڑھ »
کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »
شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانسال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندیوں، نالوں، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے کے واقعات میں 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »