سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia

ریاض: سعودی عرب کے وزارت انصاف نے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرتے ہوئے نکاح خواہان کو پابند کیا ہے کہ وہ نکاح سے قبل عمر کی تصدیق کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔کے مطابق سعودی وزارت انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لڑکے یا لڑکی کی شادی 18 سال کی عمر میں کی جاسکتی ہے اس سے کم عمر کی شادی قانوناً جرم تصور کی جائے گی۔ وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہے کہ نکاح خواں بھی کم عمر بچوں کے نکاح پڑھانے سے گریز کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف بھی...

وزارت انصاف کی جانب سے فیملی کورٹ اور نکاح خواہوں کو سرکلر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 16/3 پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور کم عمر بچوں کے نکاح پڑھانے سے گریز کریں۔سرکلر میں ہدایت کی گئی ہے کہ شادی کی کم سے کم عمر مقررکرنا بچوں کے تحفظ کے نظام کا حصہ ہے۔ نکاح خواں اس امرکو یقینی بنائے کہ لڑکے اور لڑکی کی عمر 18 سال ہو بصورت دیگر وہ نکاح تصور نہیں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رواں سال کے پہلے ہی مہینے میں سعودی عرب کی شوریٰ نے کم عمری میں شادی کے خلاف بل منظور کرتے ہوئے شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی تھی۔ شیخ عبداللہ ال اشیخ کی صدارت میں شوریٰ کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں کم عمری کے خلاف شادی کا بل پیش کیا گیا تھا جسے کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ شوریٰ کونسل کے نائب صدر ڈاکٹر یحیحیٰ الثمان نے اس حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ اجلاس میں شریک اراکین نے گزشتہ سیشن میں اسلامی قوانین کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کی پیش کردہ سفارشات کو سُننے کے بعد اُن پر غور کیا اور پھر اس قانون کو منظور کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں شادی کیلئے کم سے کم عمر کا تعین کردیا گیاسعودی عرب میں شادی کیلئے کم سے کم عمر کا تعین کردیا گیاریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت انصاف نے مملکت میں شادی کی کم سے کم عمر 18 سال مقرر کی ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغورسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغورسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو نجی شعبے میں کام کی اجازت دینے پرغور SaudiArabia GovtServants PrivateSectors Jobs SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہسعودی عرب میں جمال خاشقجی کے قاتلوں کا ٹرائل اہم پیش رفت ہے، ٹرمپ انتظامیہ SaudiArabia JamalKhashoggi TrumpAdministration People SentencedToDeath realDonaldTrump
مزید پڑھ »

سعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گےسعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گےسعودی عرب، ریاض میں مصنوعی ذہانت کےمقابلے 23 جنوری سے شروع ہوں گے SaudiArabia Riyadh AIArtCompetition 23rdJanuary
مزید پڑھ »

احتساب عدالت میں جگہ کم پڑ گئی، جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز میں مسلسل اضافہاحتساب عدالت میں جگہ کم پڑ گئی، جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز میں مسلسل اضافہجعلی اکاؤنٹس ریفرنسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث احتساب عدالت میں جگہ کم پڑ گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 09:50:48