سعودی عرب میں ایک اورسینما گھر کا افتتاح ويڈيو لنک: DailyJang
جازان کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بن عبدالعزیز نے 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے تیار کیے جانے والے سینما گھر کا افتتاح کیا اور اس سلسلے کو جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
سینما میں 10 ہال ہیں جن میں سے دو بچوں کے لیے مختص کیے گئے جبکہ ہر ہال میں 80 سے 120 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وی او ایکس سینیما کا افتتاح آلائن بیجانی کے چیف ایگیزیکٹو آفیسر الفطیما نے 28 جنوری کو کیا۔ اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رپورٹ کے مطابق 2019اور 2020کے دوران جدہ میں 5 سینما گھر کھولے جائیں گے ان میں سے پہلے کا افتتاح ہو گیا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلا سینما گھر ریڈ سی مال کمپلیکس میں کھولا گیا ہے جبکہ الاندلس مال، اسٹار ایونیو، ابحر مال اور المسرۃ مال میں باقی چار سینما گھر قائم کرنے کی...
رپورٹ کے مطابق سینما گھرکے افتتاح کا مقصد عوام کو اُن کے شہر میں ہی سستی اور اچھی تفریح فراہم کرنا اور اُن کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارفسعودی عرب میں 3400 عرب شاعروں کا کلام آن لائن متعارف SaudiArabia OnlineArabicPoetryEncyclopedia MakkahGovernor Launched PrinceKhalidAlFaisal
مزید پڑھ »
جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاحجنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح SaudiArabia SouthernSaudiArabia FirstCinema Cinema Opening Jazan KingSalman saudiarabia KSAMOFA
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SaudiArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاحسعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح Read News KSAmofaEN AlArabiya_KSA CinemaHouse SuadiaArabia
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »