سعودی عرب پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دے گا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

شاہی خاندان پاکستان کو ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، سربراہ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 ارب امریکی ڈالر کا تیل مؤخر ادائیگی پر ملے گا۔

وزیراعظم نے SFD کی حمایت کو سراہتے ہوئے، گرین انرجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں SFD کے ساتھ اشتراک کردہ نئے منصوبوں کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت کو اجاگر کیا، جن کے ذریعے پاکستان کی پائیدار ترقی کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اقتصادی امور ڈویژن احد خان چیمہ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک اور معاون خصوصی برائے وزیراعظم طارق فاطمی سمیت حکومت پاکستان کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ پاکستان میں سعودی سفیر عزت مآب نواف بن سعید المالکی بھی چار رکنی سعودی وفد کا حصہ تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات نے دو ارب ڈالر کی ادائیگی موخر کر دی، پاکستان کی معیشت خوش آئیامارات نے دو ارب ڈالر کی ادائیگی موخر کر دی، پاکستان کی معیشت خوش آئیوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دو ارب ڈالر کی ادائیگی موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ہماری معیشت کے لیے انتہائی خوش آیند ہے۔
مزید پڑھ »

یو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کییو اے ای نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس رول اوور کی تصدیق کیاسٹیٹ بینک آف پاکستان حکام نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر کے دو ڈپازٹس کو مزید ایک سال کی لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گاپاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گاوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران قرض کی وصولی کے لیے سود کی شرح بھی بتائی
مزید پڑھ »

عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہعالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہوزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فنڈنگ پاکستان کی ترقی کے لیے اہم اہم ہے. انہوں نے جنرل عاصم منیر اور ان کے ساتھیوں کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے شراکت داری کے لیے پاکستان کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے لیے دن رات کام کیا۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک نے پاکستان کو 10 سالہ 20 ارب ڈالر فنڈنگ کا وعدہ کیاعالمی بینک نے پاکستان کو 10 سالہ 20 ارب ڈالر فنڈنگ کا وعدہ کیاعالمی بینک نے پاکستان کے ساتھ 10 سالہ 'کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک' (سی پی ایف) کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے اس کے ذریعے پاکستان میں ’شراکتی اور پائیدار ترقی کے عمل میں معاونت‘ فراہم کی جائے گی۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اس پروگرام کے تحت ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کے وعدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ رقم 10 برسوں میں سالانہ دو ارب ڈالر کی فنانسنگ کی شکل میں آئے گی۔ عالمی بینک کی ویب سائٹ پر پاکستان میں سماجی اور معاشی شعبوں کے لیے اعلان کردہ پروگراموں کو جاری کرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتاربیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 5 ایجنٹ گرفتارملزمان نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر ایک کروڑ روپے بٹورے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:17:13