ماہانہ تنخواہیں نہ دینے پر جرمانے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
سعودی عرب کی وزارتِ محنت و سماجی بہبود کی جانب سے بینک اور کمپنیوں پر ماہانہ تنخواہیں نہ دینے پر جرمانے کی سزا کا اعلان کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود نے اعلان کیا ہے کہ کمپنیوں کی جانب سے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ بینک میں جمع نہ کرانے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا، جتنے ماہ تنخواہ جمع نہیں ہوگی اسی حساب سے ماہانہ 10ہزار ریال جرمانہ لگے گا ۔قانون میں یہ بھی شامل کیا گیا ہے کہ کسی ادارے میں خواتین کے لیے مناسب جگہ کا انتظام نہ ہونے پر 25 ہزار ریال جرمانہ ہوگا جبکہ ملازماؤں کے لیے طہارت خانے مختص نہ کرنے یا عبادت کا انتظام نہ کرنے پر 20 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔بین الاقوامی خبریں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردومسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »
سعودی عرب جی-20 کی صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »