سعودی عرب جی-20 کی صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب جی-20 کی صدارت حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک بن گیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

محمد بن سلمان نے سنہری موقع قرار دے دیا : G20SaudiArabia Japan DawnNews

سعودی عرب میں 100 سے زیادہ پروگرام اور کانفرنسز ہوں گی اور اگلے برس نومبر میں عالمی کانفرنس ہوگی—فائل/فوٹو:سعودی گزٹ

خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے اتوار کو جی -20 کی صدارت سنبھال لی اور جاپان صدارت سے سبکدوش ہو گیا اور سعودی عرب اگلے برس 21 نومبر سے 22 نومبر تک ریاض میں عالمی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب 100 سے زیادہ پروگراموں اور کانفرنسوں کی میزانی کرے گا جس میں وزرا کے اجلاس بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ سعودی عرب پر گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد شدید تنقید کی جاتی رہی ہے اور سعودی مملکت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا جاتا ہے اور اسی طرح عالمی سطح پر شدید دباؤ کاسامنا رہا ہے تاہم اب اس تازہ فیصلے سے سعودی عرب کو ایک مرتبہ پھر اپنی ساکھ کو بحال کرنے کا موقع مل گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطلسعودی عرب میں طوفانی بارشوں سے نظامِ زندگی معطل SaudiArabia HeavyRain TorrentialRains Weather Storm
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذسعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذسعودی عرب میں میٹھے مشروبات پر ٹیکس نافذ SaudiArabia SugaryDrinks Tax Implemented SoftDrinks SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگےسعودی عرب کے پرانے گاؤں کے مکان مکینوں سے خالی ہونے لگے SaudiArabia OldVillages OldHomes
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn Newsسعودی عرب کی پہلی ’پلس سائز‘ ماڈل و ٹی وی میزبان - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیدیا - ایکسپریس اردومسافر بردار طیارے میں خوش قسمتی سے ایک لیڈی ڈاکٹر بھی موجود تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 07:10:34