سندھ پولیس کی کارکردگی رپورٹ 2024

نیز خبریں

سندھ پولیس کی کارکردگی رپورٹ 2024
پولیس کارکردگی، سندھ، ڈکیتی، کراچی، جرائم، گرفتاری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سندھ پولیس نے سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے کیسز میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔

سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے 98 کیسز میں 75 مقدمات کو حل کرکے 112 ڈکیت گرفتار کیے گئے سندھ پولیس نے یکم جنوری سے دسمبر 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو پیش کر دی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں گزشتہ سال کی نسبت واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2024 میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کے قتل کے 98 کیسز میں 75 (77 فیصد) مقدمات کو حل کرتے ہوئے 112 ڈکیت گرفتار جبکہ 33

ہلاک ہوئے ، دوران ڈکیتی شہریوں کو زخمی کیے جانے کے 321 کیسزمیں سے 226 (71 فیصد) مقدمات کو حل کرتے ہوئے 332 کریمنلز گرفتار جبکہ 36 ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سکھر ، گھوٹکی ، کشمور اور شکارپور کے کچہ ایریاز میں جاری آپریشنز کے نتیجے میں ڈاکوؤں سے 559 مقابلوں میں 73 ڈاکو ہلاک ، 120 زخمی جبکہ 378 گرفتار کیے گئے ، ڈاکوؤں کے قبضہ سے 436 کی تعداد میں مختلف اقسام کا اسلحہ و ایمیونیشن برآمد کیا گیا ، ڈاکوؤں و کریمنلز سے مقابلوں کے دوران 19 پولیس ملازمان شہید جبکہ 31 زخمی بھی ہوئے، پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ اطلاعات کے تحت 618 شہریوں کو ہنی ٹریپ سے بچایا ، صوبے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 3864 پولیس مقابلوں میں 1782 جرائم پیشہ گروہوں کو ختم کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 7383 کریمنلز کو موقع پر ہی رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ، مجموعی طور پر 342 ڈکیت و کریمنلز ہلاک جبکہ 21 ہزار 504 گرفتار ہوئے ، 5 نوٹیفائیڈ ڈاکو ہلاک جبکہ 8 گرفتار ہوئے، اس کے علاوہ 3 ہائی ویز ڈکیت ہلاک جبکہ 26 گرفتار ہوئے اور ان کے قبضے س 2 ایل ایم جیز ، 14 جی تھری رائفلز ، 180 ایس ایم جیز و کلاشنکوف ،644 رائفلز و شاٹ گنز ، ریپیٹرز ، ایم پی فائیو ، 9 ہزار 400 پستول ، ریوالورز ، ماؤزر ، 42 ہینڈ گرنیڈز ،78 ہزار 748 گولیاں و کارٹیرجز برآمد کیے گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس کارکردگی، سندھ، ڈکیتی، کراچی، جرائم، گرفتاری

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹسندھ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹسندھ پولیس نے سال 2024 میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے کیسز میں نمایاں کمی کا دعویٰ کیا ہے اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں گزشتہ سال کی نسبت واضح کمی کا اہتمام کیا ہے۔
مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمرانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، مقدمہ بھی پولیس ہی کی مدعیت میں درج ہے
مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو جھوٹی معلومات اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیاعالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو جھوٹی معلومات اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیاعالمی اقتصادی فورم کی 2024 گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان مس انفارمیشن اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کھربوں روپے کی کرپٹو کرنسی چوری کرنے والا ملک کونسا ہے؟ نام سامنے آگیاکھربوں روپے کی کرپٹو کرنسی چوری کرنے والا ملک کونسا ہے؟ نام سامنے آگیارپورٹ کے مطابق 2024 میں مجموعی طور پر 612 ارب روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کی گئی
مزید پڑھ »

عمران خان پر درج مقدمات میں مزید اضافہ، رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان پر درج مقدمات میں مزید اضافہ، رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی نئی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی
مزید پڑھ »

کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارسندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:16:52