سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15058 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15058 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15058 ہوگئی Pakistan Sindh DengueFever Patients Hospitals SindhCMHouse

۔تفصیلات کے مطابق دینگی سرویلینس سیل نے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی مچھروں کے کاٹنے سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011ہوگئی۔کراچی میں ڈینگی کے مزید 107کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، سندھ کے دیگر اضلاع میں

ڈینگی کے 8کیسز سامنے آئے، جبکہ شہرقائد میں ڈینگی سے اب تک 40اموات ہوچکی ہیں۔ڈینگی سرویلینس سیل کی جانب سے تاحال ڈینگی لاروے کو تلف کرنے اور اسپرے اور فیومیگیشن کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔ سرد موسم کے باوجود ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011 تک جا پہنچیکراچی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011 تک جا پہنچیکراچی : سرد موسم کے باوجود ڈینگی کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،کراچی شہر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14011 تک جاپہنچی ہے
مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردوپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

ناروے، قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادمنظورناروے، قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادمنظورwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

سندھ کے بعد آوارہ کتے پنجاب میں بھی بے قابو،بچہ جاں بحق، 6 افرادزخمیسندھ کے بعد آوارہ کتے پنجاب میں بھی بے قابو،بچہ جاں بحق، 6 افرادزخمیسندھ کے بعدآوارہ کتےپنجاب میں بھی بےقابو،بچہ جاں بحق،6زخمی Sindh Punjab Sheikhupura StrayDog DogAttack Child Deaths People Injured MinisterSindh SindhCMHouse CMPunjabPK UsmanAKBuzdar MuradAliShahPPP PTIofficial ImranKhanPTI Dr_YasminRashid
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:31