سندھ کے بعدآوارہ کتےپنجاب میں بھی بےقابو،بچہ جاں بحق،6زخمی Sindh Punjab Sheikhupura StrayDog DogAttack Child Deaths People Injured MinisterSindh SindhCMHouse CMPunjabPK UsmanAKBuzdar MuradAliShahPPP PTIofficial ImranKhanPTI Dr_YasminRashid
مبتلا ہونے والا بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ مزید 6 افراد کتوں کا شکار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخو پورہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا 10 سال کا بچہ لاہور کے میو ہسپتا ل میں انتقال کر گیا۔یوسف پارک فیروز والا کے محنت کش اشفاق کے 10 سالہ بیٹے علی احمد کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا تھا۔اہلِ خانہ کے مطابق بچے کو شاہدرہ کے ٹیچنگ ہسپتا ل میں لے جایا گیا لیکن وہاں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہ تھی۔ ہسپتا ل...
عملے نے یہ کہہ کر انہیں گھر واپس بھیج دیا کہ بچے کی حالت بہتر ہے، 4 روز بعد بچے کو تیز بخار ہوا، جسے پھر ہسپتا ل لے گئے، جہاں ہسپتا ل انتظامیہ نے اسے ٹی بی کا مرض بتا دیا، اس طرح ہسپتا لوں میں چکر لگاتے رہے، آٹھویں دن لڑکا انتقال کر گیا۔ادھر مرید کے میں بھی کتوں نے 4 بچوں سمیت 5 افراد کو کاٹ لیا ۔ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں کتے نے حملہ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، پولیس نے کتے کے مالک کو حراست میں لے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »
کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »
امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ USA Europe Asia Gold Pricehike Business Trade
مزید پڑھ »