سندھ میں صنفی بنیاد پر جرائم میں اضافہ، ایف آئی اے

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں صنفی بنیاد پر جرائم میں اضافہ، ایف آئی اے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

سال 2019ء کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم سرکل کو سندھ سے 7 ہزار سے زائد شکایتیں موصول ہوئیں، جن میں سے اکثریت صنفی بنیاد پر جرائم کی تھی SamaaTV

سال 2019ء کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم سرکل کو سندھ سے 7 ہزار سے زائد شکایتیں موصول ہوئیں، جن میں سے اکثریت صنفی بنیاد پر جرائم کی تھی۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے فیض اللہ کوریجو کے مطابق سندھ بھر سے درج کرائی گئی درخواستوں میں سے 2 ہزار 135 کی اب تک تصدیق کی جاچکی ہے، ادارہ 831 پر انکوائری شروع کرچکا ہے جبکہ تقریباً 60 ایف آئی آر کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق خواتین کی جانب سے ہراسانی کی شکایتوں پر 26 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ کوریجا نے بتایا کہ سندھ میں سائبر فراڈ سے متعلق واقعات یں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاریسندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا حکم نامہ جاریموسمِ سرما کی چھٹیوں کے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سندھ میں مزید ایک ہزار NGOs کی رجسٹریشن منسوخسندھ میں مزید ایک ہزار NGOs کی رجسٹریشن منسوخاین جی اوز کی منسوخی کا فیصلہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ میں مزید 1 ہزار این جی اوزکی رجسٹریشن منسوخسندھ میں مزید 1 ہزار این جی اوزکی رجسٹریشن منسوخسندھ میں مزید 1 ہزار این جی اوزکی رجسٹریشن منسوخ Pakistan Sindh NGOs Registrations Cancelled SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ پولیس میں تبادلے، آئی جی کا چیف سیکریٹری کو خطسندھ پولیس میں تبادلے، آئی جی کا چیف سیکریٹری کو خطسندھ پولیس میں تبادلے، آئی جی کا چیف سیکریٹری کو خط تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:23