سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیرت انگیز سلسلہ

SOCİETY خبریں

سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیرت انگیز سلسلہ
CHILD MARRIAGECHILD LABORSINDH
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کے خوفناک واقعات سامنے آئے ہیں.

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا اعتراف کرلیا، اس سلسلے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے جاری کیے گئے اعداد و شمار حیران کن ہیں۔ سروے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 2.38 فیصد کم عمر بچوں سے کام کروایا جا رہا ہے. اس کے علاوہ حیدرآباد ڈویژن میں 4.5 فیصد بچوں سے مشقت کروائے جانے انکشاف بھی ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں 15.4 فیصد، حیدرآباد میں 17.4 فیصد، عمرکوٹ میں 40.2 فیصد کم عمری میں شادیاں ہوئیں. دادو میں 42.9 فیصد، ٹھٹھہ میں 23.8 فیصد، سجاول میں 22.

2 فیصد، بدین میں 30.8 فیصد کم عمری میں شادیاں ہوئی ہیں۔ اسی طرح تھرپارکر میں 36.4 فیصد، شکارپور میں 38.6 فیصد، خیرپور میں 28.8 فیصد، گھوٹکی میں 37.7 فیصد کم عمری کی شادیاں ہوئیں. میرپورخاص میں 35.5 فیصد، نوشہروفیروز میں 28.8 فیصد، جامشورو میں 26.7 فیصد کم عمری کی شادیاں ہوئی ہیں۔ ٹنڈوالہیار میں 32.4 فیصد، ٹنڈومحمد خان میں 14.4 فیصد، سکھر میں 32.6 فیصد کم عمری میں شادیاں ہوئیں. مٹیاری میں 29.2 فیصد، جیکب آباد میں 46.3 فیصد، سانگھڑ میں میں 34.7 فیصد کم عمری میں شادیاں ہوئیں۔ واضح رہے کہ سندھ اسمبلی نے شادی کی عمر 18 سال مقرر کرنے کا قانون منظور کیا لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CHILD MARRIAGE CHILD LABOR SINDH SURVEY LAW

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبسندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا حیران کن تناسبمحکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کم عمری کی شادیوں اور چائلڈ لیبر کا تناسب حیران کن ہے۔
مزید پڑھ »

شعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلشعلے کی اے آئی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرلمصنوعی ذہانت کی مدد سے بالی ووڈ فلم 'شعلے' کے مشہور مناظر میں مزاحیہ اور حیرت انگیز تبدیلیاں کی گئیں۔
مزید پڑھ »

مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیمشہور سوشل میڈیا انفلوئنسر کا پرکشش ہونا ‘جرم’ بن گیا، سہیلیوں نے کڑی سزا سنا دیسوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنی سہیلیوں کے بارے میں حیرت انگیز بات بتادی
مزید پڑھ »

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کیلیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہچائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مزید فعال بنانے کیلیے اہم اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہپنجاب کے سات اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں اہم اسامیوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی
مزید پڑھ »

قلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیںقلبی عوارض کا شکار مرد دماغی مسائل کا زیادہ شکار ہوتے ہیںایسے مردوں کا دماغ 50 کی دہائی کے وسط میں ہی کم فعال ہو جاتا ہے
مزید پڑھ »

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:45:28