سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا sindhlgelections Sindh Karachi
تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل ہوا، پولنگ صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔
ضلع غربی کی یوسی 8 مومن آباد کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی امیدوار 2664 ووٹ لے کر فاتح رہا جبکہ پی ٹی آئی 1380ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہی۔کنڈیارو یونین کونسل محبت ڈیرو سیال کی پولنگ سٹیشن تین بہرام کے غیر حتمی نتیجے میں چیئرمین سیٹ کے آزاد امیدوار محمد حسن خشک آگے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے اسرار احمد خشک دوسرے نمبر پر ہیں۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضلع بدین وارڈ نمبر 5 میں پیپلزپارٹی کے راجہ سہیل پہلی پوزیشن پر...
یوسی 118 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے کے مطابق ٹی ایل پی کے چئیرمین کے امید وار محمد رضا آگے، پی ٹی آئی کی امیدوار آرزو فیصل دوسرے نمبر پر ہیں۔ خیرپور ناتھن شاہ کی یونین کونسل 22 کے مکمل غیرسرکاری نتیجے کے مطابق چیئرمین کی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار شاہد علی کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کے شوکت علی دوسرے نمبر پر رہے۔کندھ کوٹ میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے اصغر کھوسو کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ آزاد امیدوار شیرمحمد دوسرے نمبر پر ہیں۔سجاول یونین کونسل 6 کے تمام 8 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق چیئرمین کی نشست پر آزاد امیدوار منور علی کامیاب قرار، پیپلز پارٹی کے امیدوار عطاء اللہ...
یاد رہے کہ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل، چیئرمین، وائس چیئرمین اور جنرل کونسل کی نشستوں پر امیدواروں کے انتقال سمیت دیگر وجوہات پر الیکشن نہیں ہو سکے تھے۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کی جانب سے الیکشن نتائج کے خلاف سینٹرل کیمپ آفس کے باہر احتجاج کیا گیا اور اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جعل سازی کر کے تاریخ دہرا رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پولیس کے ذریعے نتائج کو تبدیل کیا گیا ، انتخابی نتائج فارم 11 کے مطابق نہیں ہیں، ہمارے متعدد کارکن گرفتار بھی کر لئے گئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا - ایکسپریس اردوسندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا - ExpressNews Election LocalGovernment LGE Sindh Karachi Hyderabad ECP ElectionCommission PPP
مزید پڑھ »
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ضمنی معرکہ، کراچی میں پی پی نے میدان مار لیاکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) نے مار لیا، 11 یونین کونسلز میں سے 7 پر کامیابی حاصل کر لی جبکہ جماعت اسلامی نے یو سی کی 4 سیٹیں جیت لیں۔
مزید پڑھ »
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخاب پیپلز پارٹی کا پلہ بھاریکراچی سمیت سندھ کے 24 ضلعوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح برتری حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
مزید پڑھ »
بلدیاتی ضمنی انتخابات : پیپلزپارٹی نے چار یوسیز میں میدان مار لیاکراچی کی 11 یوسیز میں سے 4 یوسیز کے غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتائج آگئے، چاروں یوسیز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب قرار پائے
مزید پڑھ »
سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروعسندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہو گئی جو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی: سندھ میں تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے: بلاولضمنی بلدیاتی الیکشن میں کامیابی: سندھ میں تمام ڈسٹرکٹ چیئرمین جیالے ہوں گے: بلاول BBhuttoZardari PMLN PPP PDM PTI Sindh Karachi Pakistan
مزید پڑھ »