عادی ملزمان اور ان کی نگرانی کا تعین معزز عدالت کرے گی، آئی جی سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ
آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں پہلے مرحلے میں چار ہزار عادی ملزمان کی نگرانی کا آغاز بذریعہ الیکٹرانک ٹیگنگ ڈیوائسز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجلاس میں ڈی آئی جیز، ٹی اینڈ ٹی، کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز برانچ، انویسٹی گیشن، سی آئی اے، ٹریننگ، ہیڈکوارٹرز، آئی ٹی سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ آئین اور قانون میں عادی ملزم کی تشریح بالکل صاف اور واضح ہے لہٰذا ضروری ہے کہ تمام ایس ایس پیز، ایس پیز انویسٹی گیشنز متعلقہ تفتیشی افسران کے ساتھ مل کر عادی ملزمان کا ڈیٹا مرتب کرنے کے تمام اقدامات کو یقینی بنائیں جبکہ جیلوں میں قید ملزمان پر کڑی نظر رکھتے ہوئے عادی ملزمان کا تعین اور ڈیٹا بھی ترتیب جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے پہلا زمینی قافلہ فلسطین اور لبنان کیلئے امدادی سامان لیکر روانہکراچی سے بھی بذریعہ ہوائی جہاز امدادی سامان کی ایک اور کھیپ بھیجی گئی
مزید پڑھ »
کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
یوٹیوب میں ایسی تبدیلی جو ویڈیوز دیکھنے کے تجربے کو بدل دے گیکمپنی کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں اس تبدیلی کی آزمائش محدود صارفین میں کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
عمران خان کی حمایت میں اسرائیلی لابی پوری دنیا میں سرگرم ہے، شرجیل میمنحکومت سندھ کی جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیں گی، میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھ »
کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتارملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا
مزید پڑھ »