نوجوانوں کی خوشی یا غمی سے سوشل میڈیا کا کوئی تعلق نہیں، تحقیق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
نیویارک: امریکا میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک یا ٹویٹر سے کنارہ کرنے والے نوجوانوں کی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
یونیورسٹی آف کینسس کے محققین نے سوشل میڈیا کے استعمال سے نوجوانوں کے دماغ پر پڑنے والے اثرات کے موضوع سے مطالعاتی تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی ماضی میں کیے جانے والے دعوے غلط تھے۔ نتائج کے ماہرین نے دونوں گروپوں کے اراکین کے مختلف ٹیسٹ کیے اور مقررہ وقت ختم ہونے کے بعد بھی انہیں اسی عمل سے گزارا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ 28 روز تک ٹویٹر یا فیس بک سے دور رہنے کے باوجود نوجوانوں کی خوشی یا غم میں کوئی فرق نہیں آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مائرہ خان کی ایک اور ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادیلاہور:معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ایک اورڈانس ویڈیونےسوشل میڈیا پرہلچل مچادی، اس سے قبل بھی ماہرہ کی ڈیزائنرحسن شہریار خان کےساتھ ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »
بیٹیوں کو تعلیم دلوانے والے باپ کے سوشل میڈیا پر چرچےپچاس سالہ میاں خان افغانستان کے صوبہ پکتیا کے گاؤں ڈنڈک کے رہائشی ہیں اور خود روزانہ موٹر سائیکل پر 12 کلو میٹر کا سفر طے کر کے اپنی تین بیٹیوں کو سکول لے جاتے اور واپس لاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خانکسی کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنا اخلاقیات کے منافی ہے، ماہرہ خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
برطانیہ کا دورہ کامیاب، ٹرمپ کی میڈیا پر پھر تنقیدبرطانیہ کا دورہ کامیاب، ٹرمپ کی میڈیا پر پھر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ساتھی طلبا پر تشدد کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا گروپ طالبعلموں کیلئے مصیبت بن گیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے ایک کالج میں ’فل مینٹل گروپ ‘ساتھی
مزید پڑھ »
بین الاقوامی سرمایہ کار دھڑا دھڑ پاکستان آرہے ہیں: جرمن میڈیا
مزید پڑھ »