سوشل میڈیا پر حکومتی کام کی تشہیر کرنے پر پیسے اور مراعات: اُتر پردیش کی نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر حکومتی کام کی تشہیر کرنے پر پیسے اور مراعات: اُتر پردیش کی نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

ریاستی حکومت کی نئی پالیسی کو حزبِ اختلاف کی جماعتیں، کچھ تجزیہ کار اور سوشل میڈیا انفلونسرز حکومتی تشہیر کے لیے دی جانے والی ’رشوت‘ قرار دے رہے ہیں۔

انڈین ریاست اُتر پردیش میں حکومت نے نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ریاستی حکومت کی سکیموں کی تشہیر کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو پیسے دیے جائیں گے، جبکہ فحش، غیر مناسب اور ملک مخالف مواد شیئر کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

حکومت کا دعویٰ ہے کہ نئی پالیسی کے ذریعے اُتر پردیش سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے روزگار بڑھنے کے امکانات بڑھیں گے۔ ہائی کورٹ کے وکیل منوشریستھا مشرا نے اس حوالے سے بی بی سی ہندی کو بتایا کہ ’پہلے انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے کے تحت غداری کی سزا تین برس سے عمر قید تک ہو سکتی تھی، لیکن انڈین جوڈیشل کوڈ 2023 میں غداری سے متعلق کوئی دفعہ شامل نہیں۔‘تاہم ان کا کہنا ہے کہ قانون میں موجود دفعہ 152 اس سے ملتی جُلتی ہے جس کے تحت انڈیا کی خودمختاری کے خلاف کام کرنے والوں کو عمر قید یا سات سال کی سزا سُنائی جا سکتی ہے۔

’سوشل میڈیا پر غیراخلاقی تبصرے کرنے پر عمر قید کی سزا کے حوالے سے گمراہ کُن معلومات شیئر کی جا رہی ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی میں کسی بھی ایسے پروپوزل کی منظوری حکومت نے نہیں دی۔‘ اُتر پردیش کی اسمبلی میں مرکزی اپوزیشن جماعت سماج وادی پارٹی کے رہنما اکھلیش یادو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’عوام کے ٹیکس کے پیسے کو اپنی ذاتی تشہیر کے لیے استعمال کرنے کرپشن کی نئی قسم ہے۔‘

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عام آدمی پارٹی اور راجستھان میں کانگریس نے بھی ایسی ہی پالیسیاں متعارف کروائیں لیکن کسی نے اس معاملے پر کچھ نہیں کہا۔اُتر پردیش کی حکومت سے پہلے پنجاب، راجستھان، کرناٹک، ہریانہ اور دیگر انڈین ریاستیں بھی ڈیجیٹل میڈیا پالیسیاں متعارف کروا چکی ہیں۔جب کانگرس کے ترجمان اکھیلیش پرتاپ سنگھ سے راجستھان حکومت کی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’وہ ریاستی حکومت کے فروغ کے لیے متعارف کروائی گئی تھی، نہ کہ لوگوں کو ڈرانے کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلی'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلیاداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریرولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »

ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
مزید پڑھ »

داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانداخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
مزید پڑھ »

کلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںکلکتہ لیڈی ڈاکٹر قتل کیس: آواز بلندکرنے پر اداکارہ میمی چکرورتی کو ریپ کی دھمکیاںبنگالی اداکارہ اور ترنمول کانگریس کی سابق ایم پی میمی چکرورتی کو سوشل میڈیا پر کلکتہ قتل کیخلاف پوسٹ لگانے پر عصمت دری کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »

ایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلایشوریا کو دیکھ کر امیتابھ کی آنکھیں چمک اٹھتی ہیں وہ انہیں بیٹی سمجھتے ہیں: جیا بچن کا انٹرویو وائرلبھارتی میڈیا پر علیحدگی کی خبروں کے باوجود نا صرف ابھیشیک اور ایشوریا خاموش ہیں بلکہ بچن خاندان نے بھی اس معاملے پر کسی قسم کی لب کشائی نہیں کی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:21:12