ممبئی (ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوئی جس میں اداکارہ کے انتہائی بے باک انداز پر مداح اور سوشل میڈیا فینز آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو مبینہ...
190ملین پاؤنڈ سکینڈل ؛ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ ...سوشل میڈیا صارفین اداکارہ اروشی روٹیلا کی غیر اخلاقی ویڈیو پر آگ بگولہ ہو گئےممبئی بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوئی جس میں اداکارہ کے انتہائی بے باک انداز پر مداح اور سوشل میڈیا فینز آگ بگولہ ہو گئے ہیں۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو مبینہ طور پر غسل خانے میں بنائی گئی اور کہا جارہاہے کہ جب یہ ویڈیو بنائی گئی تو اداکارہ کو عکسبندی کا بالکل بھی علم نہیں تھا ۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ہے تاہم ابھی تک واضح نہیں ہو سکا کہ ویڈیو درحقیقت کس نے اور کیوں بنائی۔جہاں سوشل میڈیا صارفین اروشی روٹیلا کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تو وہیں کچھ کا خیال ہے کہ یہ ویڈیو کسی فلم کا سین بھی ہو سکتا ہے کیونکہ اداکارہ نے گلے میں منگل سوتر پہن رکھا ہے جبکہ حقیقت میں وہ شادی شدہ نہیں ہیں...
اس حوالے سے اروشی روٹیلا یا ان کی ٹیم کی جانب سے ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےدعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ اداکارہ کی جانب پبلسٹی اسٹنٹ کیا گیا ہے، ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ یہ کوئی فلمی سین ہے، اداکارہ کے گلے میں منگل سوتر نہیں دکھ رہا کیا، پبلک کو پاگل بناتے ہیں کچھ لوگ۔جبکہ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ پوموشن کرنے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔ جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اسے غیر اخلاقی اسٹنٹ قرار دے دیا ہے اور کہا کہ ہے کہ کوئی نیا اسٹنٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصاداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کی
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »
' آپ نے جواب اچھا لکھا ہوگا، ٹیچر کا سوال غلط ہوگا'، فیل ہونے پر شیراز کی دوست کو تسلیشیراز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر حال ہی میں ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی گئی جس کا ایک حصہ وائرل ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »
مرد کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد ڈپریشن کی دوسری وجہ 'گنج پن' ہے: عمران اشرفمختلف سوشل میڈیا پیجز پر عمران اشرف کے پروگرام سے ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
دبئی کے 5 اسٹار ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھانے کی ویڈیو وائرل، ہوٹل نے پوسٹ پر کیا جواب دیا؟سوشل میڈیا پر ویڈیو کو ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لگژری ہوٹل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ویڈیو پر کمنٹ کیا گیا
مزید پڑھ »