سویڈن پاکستان کو گرین انرجی اور ٹیکنالوجیکل معاونت فراہم کرنے کو تیار

سیاحت اور اکنامک خبریں

سویڈن پاکستان کو گرین انرجی اور ٹیکنالوجیکل معاونت فراہم کرنے کو تیار
سویڈنسرمایہ کاریگرین انرجی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

سویڈن کی سفیر نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور تکنیکی معاونت کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر گرین انرجی سپلائی میں۔

پاکستان میں تعینات سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا بیرگ ون لینزے نے گرین انرجی سپلائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیکنیکی اور ٹیکنالوجیکل معاونت فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات سویڈش سفیر نے کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والی سویڈش کمپنیاں قابل اعتماد گرین انرجی سپلائی حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن پاکستان کو تکنیکی اور ٹیکنالوجیکل معاونت فراہم کرنے کو تیار ہے، پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر یورپی یونین کی برآمدات کا اہم حصہ

ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے قابل تجدید توانائی کے حصول کے لیے سویڈن تکنیکی معاونت فراہم کر سکتا ہے۔ سویڈش سفیر نے کہا کہ سویڈن اپنی 70 فیصد توانائی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کرتا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ اقتصادی ترقی اور گرین انرجی بیک وقت ممکن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سویڈن سرمایہ کاری گرین انرجی تکنیکی معاونت ٹیکسٹائل سیکٹر

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈن سفیر نے پاکستان میں گرین انرجی سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیاسویڈن سفیر نے پاکستان میں گرین انرجی سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کیااسلام آباد میں تعینات سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا بیرگ ون لینزے نے گرین انرجی سپلائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیکنیکی اور ٹیکنالوجیکل معاونت فراہم کرنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو ترجیح دی، قرض کی رقم بڑھادیوزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو ترجیح دی، قرض کی رقم بڑھادیجائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کرنے پر زور دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عام انتخابات میں کامیابی اور چیلنجپاکستان کے عام انتخابات میں کامیابی اور چیلنجچار سال کے بعد پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات ہونے کے بعد ملک میں جمہوریت کو مضبوط کرنے اور عوام کی شمولیت کو یقینی بنانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔
مزید پڑھ »

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 جنوری سے آپریشنلنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 20 جنوری سے آپریشنلپاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ 20 جنوری کو آپریشنل ہونا ہے۔
مزید پڑھ »

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلاناو جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلانپیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
مزید پڑھ »

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبریملک میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے بڑی خوشخبریپیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:30