سپریم کورٹ میں آرمی چیف ایکسٹیشن کیس سماعت کاآغاز
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔ بینچ کے دیگر 2 ارکان میں جسٹس مظہر عالم اورجسٹس منصورعلی شاہ شامل ہیں۔اٹارنی جنرل انور منصور، بیرسٹر فروغ نسیم عدالت میں پیش ہوگئے۔
جسٹس منصورعلي شاہ نے ريمارکس ديے کہ اصل مسئلہ آرمي چيف کي دوبارہ تعیناتی کا ہے۔ يہ کس قانون کے تحت ہوگی؟ کیا ریٹائرڈ جنرل کو آرمی چیف تعینات کیا جاسکتا ہے؟۔ اٹارني جنرل نے بتايا آرمی چيف کي تعیناتی کی مدت پر قانون خاموش ہے۔ آرٹیکل 243 کے مطابق صدرمملکت،افواج پاکستان کےسپریم کمانڈرہیں۔وہ وزیراعظم کی سفارش پرافواج کے سربراہ تعینات کرتے ہیں۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ آرمی کو بغیر کمانڈ کے نہیں چھوڑا جا سکتا جس پرچيف جسٹس نے ريمارکس ديے کوئی نہیں چاہتا آرمی کمانڈ کے بغیر رہے مگر وزارت قانون کی پوری کوشش ہے کہ آرمی کو بغیر کمانڈ رکھا جائے۔نئی سمری کے مطابق وزیراعظم نے توسیع کی سفارش ہی نہیں کی۔ سفارش نئی تقرری کی تھی لیکن نوٹیفکیشن توسیع کا ہے۔ کیا کسی نے سمری اور نوٹیفکيشن پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی؟کل ہی سمری گئی اور منظور بھی ہو گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی ریگولیشنز میں ترمیم سپریم کورٹ کی مدد کیلئے کی، شفقت محمودآرمی ریگولیشنز میں ترمیم سپریم کورٹ کی مدد کیلئے کی، شفقت محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ میں سماعت جاریسماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی یہ خبر درست نہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے اور یہ کہ عدالت اب بھی درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست ہی سن رہی ہے۔ BajwaExtension ArmyChief SupremeCourt
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »