سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل، لاپتہ افراد اور عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے فوجی عدالت وں میں ٹرائل، لاپتہ افراد اور عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ نے 9 مئی واقعات میں ملوث سویلینز کے فوجی عدالت وں میں ٹرائل کے معاملے پر دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے، 7 رکنی آئینی بینچ 8 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی
رولنگ نظر ثانی کیس کے فیصلے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی نظر ثانی درخواست پرسپریم کورٹ کا آئینی بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات کے خلاف دائر درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔اسی طرح طلبہ یونین پر پابندی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آئینی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ شیر افضل مروت کی جانب سے انتخابی دھاندلی کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، جس پر سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ 7 جنوری کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ آئینی بینچ 9 مئی واقعات فوجی عدالت لاپتہ افراد عام انتخابات دھاندلی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کی درخواست سمیت اہم مقدمات سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے
مزید پڑھ »
عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقررسپریم کورٹ کا آئینی بینچ 7 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا، لاپتہ افراد کیس کی سماعت 8 جنوری کو ہوگی
مزید پڑھ »
ڈبلیو ایچ او نے چین سے کورونا ڈیٹا شیئر کرنے کی اپیل کیڈبلائیو ایچ او نے کورونا وبا کی ابتدا سمجھنے کے لیے چین سے کورونا وبا سے متعلق تمام ڈیٹا اور رسائی کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس:شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکانجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیری مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدجج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
مزید پڑھ »