کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بینچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی
سپریم آف پاکستان کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کرلی۔
، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک کا کیس سننے سے معذرت کرلی، انہوں نے کہا کہ میں کیس نہیں سن سکتی، اس کی الگ سے وجوہات دونگی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ کیس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کریں، وکیل بیرسٹر صلاح الدین نے کہا کہ اس معاملے میں کافی تنازع ہے، اختیارات سے متعلق ایک آرڈر بھی آیا ہے، دیوان موٹرز کیس جلد سنا جائے۔
جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ٹھیک ہے ہم کل ہی اس کیس کو سن لیتے ہیں، جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ میں کیس سے الگ ہونے کی الگ وجوہات دونگی، جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ٹھیک ہے آپ اپنی وجوہات دے دیں۔Jan 25, 2025 02:10 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانسوڈان میں سعودی اسپتال پرباغیوں کا حملہ، 70 اموات کی تصدیقوزیراعظم کی ہدایت پر ’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘ کی تشکیل؛ حلف برداری کل ہوگیویسٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں اہم کیسوں کی سماعت 7 سے 10 جنوری تکسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت 7 جنوری کو ہوگی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کے سیکشن 221 اے کو کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں کی سماعتجسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ کے کچھ ججز کو آئینی معاملات سننے سے محروم کیا جا سکتا ہے؟ سوال اٹھایا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے آرٹیکل 191 اے کے ذریعے عدالت سے دائرہ اختیار چھینا گیا، کیا ہم سے دائرہ اختیار واپس لیا جا سکتا ہے؟ سوال اٹھایا۔ اس معاملے میں بیرسٹر صلاح الدین نے عدلیہ کی آزادی کے دفاع میں عدالت کے متوازی بنائے گئے ٹربیونلز کالعدم کیے گئے، کیس کی سماعت 15 دن کے لیے ملتوی کردی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتاسپریم کورٹ میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ملک دشمن جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق بات بھی زیر بحث ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی کو کالعدم قرار دینے سے ملک دشمن جاسوس کا کیس ملٹری کورٹس میں چل سکتا ہے یا نہیں، اس پر سوال اٹھایا۔ وزارت دفاع کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن جاسوس کا بھی ملٹری کورٹس میں ٹرائل نہیں چل سکتا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کہتی رہی ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں گے، خواجہ آصفبرطانیہ سے جو بھی رقم آئی وہ سپریم کورٹ کی تحویل میں آئی، سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ میں عدالتی بینچز کے اختیار سماعت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعتسپریم کورٹ میں عدالتی بینچز کے اختیار سماعت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے کیس میں مزید 2 عدالتی معاونین مقرر کردیے۔
مزید پڑھ »
آرمی ایکٹ میں ذکر کردہ تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہوگا، جسٹس جمال مندوخیلسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »