کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ جج کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے اسے ساری عدلیہ بھگتے گی ہائیکورٹ کے ججوں نے بہت سنگین الزامات لگائے ہیں، اس کی تحقیقات کیلئے عام کمیشن بنانا بالکل غلط ہوگا، یہ کمیشن اس قسم کی کاروائیوں میں ملوث لوگوں کو بچانے کی کوشش ہے،سپریم کورٹ کو...
شہبازشریف نے تمام وزارتوں کیلئے پانچ سال کا روڈ میپ پیش کر دیاپی آئی اے کا نجکاری سے قبل بڑا فیصلہ ،طیاروں کے کروڑوں روپے کے ...
انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حامد خان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے اگر ریٹائرڈ جج کا کمیشن بنانے کا کہا ہے تو تاریخی غلطی کی ہے اسے ساری عدلیہ بھگتے گی، سپریم کورٹ اس عمل سے عدلیہ کیلئے بہت خطرناک صورتحال پیدا کرے گی، آئندہ اس قسم کے معاملات ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ کے ساتھ ہوں گے، یقین ہے سپریم کورٹ کا اجتماعی فیصلہ نہیں ہوسکتا اگر یہ فیصلہ کیا ہے تو افسوسناک ہے، پاکستان کے وکلاء سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »
بے زبان جانوروں کا خیال رکھنے والے شخص کی کہانیکراچی کا تاریخی ’نیٹی جیٹی پُل‘ بے شمار لوگوں کی امیدوں کا مرکز ہے، اس پل سے گزرنے والے مسافروں کی اکثریت اپنی منتوں، مرادوں کی تکمیل
مزید پڑھ »
ججز کاخط حساس معاملہ،کس بات کا خطرہ ہو گا ۔۔؟ کنور دلشاد نے بہتر راستہ بتا ...لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججوں کی طرف سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو خط ایک انتہائی حساس معاملہ ہے،ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں انکوائری کمیشن بننے سے ایک نیا پنڈورا بکس کھل جائیگا جس سے حساس اداروں کی سالمیت پر حرف آنے کا خطرہ ہے کیونکہ ریاست کے مفاد میں بعض اہم ترین فیصلے...
مزید پڑھ »
بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں معاون ہوگی، وزیر اعظموزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی
مزید پڑھ »
مظاہر نقوی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی، انھیں جج کے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے تھا: سپریم جوڈیشل کونسلسپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔ مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ میں جج کے عہدے سے استعفی دیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایسے ججز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اختیار دیا تھا جو کونسل کی کارروائی کے دوران مستعفی ہو...
مزید پڑھ »
جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »