چندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست پنجاب میں ایک معمر سکھ خاتون کے انتقال کے
بعد اس کے بیٹے اور بیٹی نے لاش وصول کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد ایک مسلم خاندان نے اس کی آخری رسومات ادا کیں، مسلمانوں کے اس جذبے کی بڑے پیمانے پر ستائش کی جارہی ہے۔پنجاب کے ضلع بھٹنڈا میں ایک خاتون لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی تھی اور کرائے کے مکان میں اکیلی رہتی تھی ، پیر کے روز اس کا انتقال ہوگیا جس کے بعد اس کے بیٹے اور بیٹی سے رابطہ کیا گیا تو دونوں نے ہی ماں کی لاش وصول کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد مسلمان خاندان نے اس کی آخری رسومات ادا...
خاتون کی آخری رسومات ادا کرنے والے محمد اسلم نے بتایا کہ سکھ خاتون طویل عرصے سے یہاں اکیلی رہ رہی تھیں، ہم انہیں رانی چاچی کہہ کر پکارتے تھے، ہمیں کبھی بھی ان کے خاندان کے بارے میں معلومات نہیں تھیں لیکن جب ان کا انتقال ہوا تو ان کے موبائل سے ان کی بیٹی اور بیٹے کے نمبر ملے، جب میں نے انہیں کال کی تو انہوں نے لاش وصول کرنے سے انکار کردیا۔محمد اسلم کے مطابق رانی چاچی کے بیٹے نے بتایا کہ ان کی والدہ کی 1999 میں طلاق ہوگئی تھی، ان کی والدہ کا اصل نام دلپریت کور ہے اوران کا میکہ اور سسرال دونوں ہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ ہائوں پر دہکتے ہوئے انگارے رکھ دیےمنچن آباد(آئی ا ین پی ) جعلی پیرنے جن نکالنے کیلئے خاتون کے ہاتھ پائوں پر انگارے رکھ دیے،
مزید پڑھ »
راولپنڈی: خاتون کو لوٹنے کے بعد ریپ کا نشانہ بنا ڈالا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خاتون سے بدتمیزی پر ڈیلوری بوائے کو قید کی سزادبئی: عدالت نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ڈیلوری بوائے کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔اماراتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ برطانوی خاتون نے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر آن لائن بائی سائیکل خریدی جو تحفے میں دینی تھی۔شپمنٹ ڈیلور کرنے والا شخص بائی سائیکل
مزید پڑھ »
شادی میں جانے والی خاتون کو ڈاکوﺅں نے روک لیا، نقدی کے ساتھ عزت بھی لوٹ لیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) روات کے علاقے میں شادی پر جانے والی 2 خواتین کے ساتھ
مزید پڑھ »
نیک دل انسان نے عجمان میں پھنسے قیدی کا ایک کروڑ روپے کا قرضہ ادا کردیا، جیل سے رہائی دلادیعجمان (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں اسلامی بینک اور ایک
مزید پڑھ »
قیامت برپا کرنے والے کرونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ چینی سائنسدانقیامت برپا کرنے والے کرونا وائرس کا درجہ حرارت کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔ چینی سائنسدان China Coronavirus Search ChineseScientist Temperature Patients Viral Outbreak MFA_China zlj517 WHO XHNews
مزید پڑھ »