اسپن وام میں دو الگ کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
شمالی وزیر رستان کے مقام سپن وام میں سکیورٹی فورسز نےخوارجیوں کے ایک گروہ کی پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ سکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا اور فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 خوارج مارےگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں پاک افغان بارڈر سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
مزید پڑھ »
سکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک اور 5 گرفتار17 اکتوبر ژوب میں سکیورٹی فورسز نے ایک اور کارروائی کی جس میں 2 خوارج ہلاک ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہیددہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
ریلوے پولیس نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
حکومتی کوشش ناکام، پی ٹی آئی کا ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں نہ بیٹھنے کا حتمی فیصلہپی ٹی آئی کے چیئرمین نے اپنے فیصلے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھی آگاہ کردیا، ایاز صادق کی منانے کی کوشش ناکام ہوگئی
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »