سہواگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئنگ الیون سے ہاردک پانڈیا کو باہر نکال دیا!

پاکستان خبریں خبریں

سہواگ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پلیئنگ الیون سے ہاردک پانڈیا کو باہر نکال دیا!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ویریندر سہواگ نے عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے اپنی انڈین الیون کے نام بتائے ہیں جس میں انھوں نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو شامل نہیں کیا ہے۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کون بھارتی ٹیم میں منتخب ہوگا اور کون نہیں اس پر سابق کرکٹرز منقسم نظرآتے ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے بھارتی ٹیم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اپنی دانست میں ورلڈکپ کھیلنے والے پلیئرز کا نام بتاتے ہوئے انھوں نے یشسوی جیسوال، روہت شرما، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، رشبھ پنت کے نام لیے۔ اگرچہ سہواگ نے پلیئنگ الیون میں ہاردک کو شامل نہیں کیا لیکن انھوں نے اشارہ دیا کہ ممبئی انڈینز کے کپتان یقینی طور پر مجموعی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔15 کے اسکواڈ میں ہونا چاہیے، لیکن شاید آپ مجھ سے پلیئنگ الیون کے بارے میں پوچھ رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیامحمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا
مزید پڑھ »

دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتاردھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک کے بھائی بھی فراڈ کے الزام میں گرفتارہاردک پانڈیا نے سوتیلے بھائی کیخلاف شکایت درج کروائی تھی
مزید پڑھ »

صرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزصرف چھ ہفتوں بعد شائقین اسی پانڈیا کو سپورٹ کریں گے، پولارڈ کا طنزکیرون پولارڈ نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو ان کی کپتانی پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کیخلاف ممکنہ قومی ٹیم میں کون کون شامل؟نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہوگا
مزید پڑھ »

نووجوت سنگھ سدھو نے بھارتی کھلاڑی ہاردک پانڈیا کو ’کتے‘ سے تشبیہہ دے دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل اپنے عروج پر ہے، تاہم اس سب میں بھارتی سابق کھلاڑی کی شاعری وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں جانوروں والی معنی خیز شاعری کی، نووجوت سنگھ سدھو نے ممبئی انڈینز کی یکے بعد دیگرے سکشت پر کپتان کی تبدیلی پر ایک ویڈیو پوسٹ شئیر کیا ہے، ساتھ ہی کیپشن میں جانوروں سے متعلق اپنی شاعری بھی شئیر کی۔ آئی پی ایل کے...
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا ڈگ آؤٹ میں تنہا بیٹھے رہے، کوئی پلیئر انکی طرف نہیں آیا!ہاردک پانڈیا ڈگ آؤٹ میں تنہا بیٹھے رہے، کوئی پلیئر انکی طرف نہیں آیا!آئی پی ایل میں پے درپے شکستوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کو تنہا کردیا، وہ ڈگ آؤٹ میں اکیلے بیٹھے نظر آئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:30:38