شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا، گلوکارہ

شازیہ منظور نے بجلی کا بِل کم لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیاموسیقی کی دُنیا کی معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔

بجلی کے بھاری بلوں نے ناصرف عام عوام بلکہ شوبز ستاروں کو بھی حکومت پر تنقید کرنے پر مجبور کردیا ہے، ہر کوئی موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ اُنہوں نے پاکستانی عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بجلی کا بل بھی کم آئے تو آپ بھی اپنے گھر میں میرا یہ گانا لگائیں، اس گانے سے کچھ سیکھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیسلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلیقرارداد کی منظوری میں 14 ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں نقصان والے فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے: وزیر مملکت توانائیکراچی میں نقصان والے فیڈرز پر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے: وزیر مملکت توانائیان ٹرانسفارمرز کا بتا دیا جائے جہاں چوری ہے توپورے فیڈر سے لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے: علی پرویز ملک کا اسمبلی میں بیان
مزید پڑھ »

فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردفنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مستردقومی اسمبلی نے 18877ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا
مزید پڑھ »

ایکسپورٹس پر ایک فیصد ٹیکس 40 فیصد کرنے کا نسخہ کس حکیم نے دیا؟ شبر زیدیایکسپورٹس پر ایک فیصد ٹیکس 40 فیصد کرنے کا نسخہ کس حکیم نے دیا؟ شبر زیدیبیوروکریسی چاہتی ہے حکومت کو عوام کے سامنے شرمندگی کا سامنا ہو، شبر زیدی، حکومت نے دواؤں اور خشک دودھ پر ایک فیصد ٹیکس بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے، مفتاح
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیاکنگنا رناوت کا ایک اور متنازع بیان، ریپ اور تھپڑ مارنے کو برابر قرار دیدیااداکارہ نے اپنی حمایت نہ کرنے والوں کو حسد نہ کرنے کا مشورہ بھی دیا
مزید پڑھ »

تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہتمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہسربراہ اقوامِ متحدہ نے ایندھن کمپنیوں کو موسمیاتی تغیر کا گاڈ فادر قرار دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 04:03:52