یہ پرچم تاریخی اہمیت رکھتا ہے اور شام کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔
شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور اپوزیشن فورسز کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد آنے والی ایک واضح تبدیلی شامی جھنڈے کی تبدیلی ہے۔
ترکیہ اور روس میں شامی سفارت خانوں میں شامی شہریوں نے شام کا قومی پرچم اتار کر اس کی جگہ شامی اپوزیشن کا جھنڈا بھی لہرایا، لیکن ان دونوں جھنڈوں میں فرق کیا ہے؟ شام میں 2011 میں شروع ہونے والی اپوزیشن کی تحریک نے ایک مختلف جھنڈا اختیار کیا، یہ جھنڈا سبز، سفید اور سیاہ رنگوں کی پٹیوں اور 3 سرخ ستاروں پر مشتمل تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادشامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
فلم ’دی وزرڈ آف اوز‘ میں استعمال ہونے والے جوتے نیلامی کیلیے پیشجوتوں کی یہ جوڑی 1939 کی میوزیکل فلم میں جوڈی گارلینڈ کے زیر استعمال متعدد جوڑوں میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »
شامی باغیوں کا حمص شہر پر بھی قبضہ، جیل سے 3500 سے زائد قیدی بھی چھوڑ دیے گئےشامی باغی دارالحکومت دمشق سے 10 کلو میٹر کے فاصلے پر پہنچ گئے اور فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے: رپورٹس
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی نے بالی ووڈ اداکارہ سونالی باندرے سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیسونالی باندرے کے شاہد آفریدی اور شعیب اختر سے تعلقات کی خبریں زیر گردش رہی ہیں
مزید پڑھ »
بشار الاسد کے فرار کے بعد ان کے زیر استعمال لگژری گاڑیوں کی ویڈیو وائرلمختصر دورانیے کی ویڈیو ایک گیراج کی ہے جہاں قطاروں میں بیش قیمتی لگژری گاڑیاں کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
انسان کے ہاتھوں انسانیت کی تباہیانسان اپنی عقل کے غلط استعمال سے خود اپنی تباہی کا ساماں کررہا ہے
مزید پڑھ »