شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد کا جشن

پاکستان خبریں خبریں

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد کا جشن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

دمشق کے اموی اسکوائر پر شاندار آتشبازی کی گئی

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو ہزاروں افراد دارالحکومت دمشق سمیت مختلف شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے اور بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر جشن منایا۔ دمشق میں اموی جامع مسجد اور اموی اسکوائرپر ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ جشن منانے والوں نے آتش بازی کی ،قومی نغمے گائے اور بشارالاسد اور ان کے ساتھیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔

دیگر شہروں میں بھی لوگوں نے اسد حکومت کے خاتمے کا جشن سڑکوں اور گلیوں میں نکل کر منایا۔ شام کے جھنڈے لہرائے اور بشار الاسد کے ساتھیوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ تنظیم تحریر الشام اور اتحادی گروپوں پر مشتمل ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ انقلاب کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے جمعہ کو سڑکوں پر نکلیں۔ احمد الشرع نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ میں بابرکت انقلاب کی فتح پر عظیم شامی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں عوام کو خوشی کا اظہار کرنے کے لیے چوکوں میں نکلنے کی دعوت دیتا ہوں تاہم عوام ہوا میں گولیاں چلا کر اور لوگوں کو دہشت زدہ کر کے جشن نہ منائیں۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیابشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیالاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرباسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عربروس کی درخواست پر شام کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، بشارالاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو
مزید پڑھ »

'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
مزید پڑھ »

شام میں بشار حکومت کا خاتمہ امریکا، اسرائیل اورپڑوسی ملک کے منصوبےکا نتیجہ ہے، ایرانی سپریم لیڈرشام میں بشار حکومت کا خاتمہ امریکا، اسرائیل اورپڑوسی ملک کے منصوبےکا نتیجہ ہے، ایرانی سپریم لیڈرشام کےایک پڑوسی ملک نے بھی بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیےاہم کردار ادا کیا، ہمارےپاس ثبوت ہیں، کسی شک و شبے کی گنجائش نہیں ہے: آیت اللہ خامنہ ای
مزید پڑھ »

یونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیایونان میں شام کے سفارتخانے میں باغیوں کے حامی داخل، اپنا پرچم لہرادیاایتھنز میں شامی سفارت خانے کے باہر شام کے باشندوں نے جشن منایا اور بشارالاسد کی تصویر بھی پھاڑ دی
مزید پڑھ »

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاشامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:25:09