شاہدہ عباسی نے پاکستان کو پہلا طلائی تمغہ دلوا دیا

پاکستان خبریں خبریں

شاہدہ عباسی نے پاکستان کو پہلا طلائی تمغہ دلوا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ساؤتھ ایشین گیمز: شاہدہ عباسی نے پاکستان کو پہلا طلائی تمغہ دلوا دیا

کراٹے کی پاکستانی کھلاڑی شاہدہ عباسی نے نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں ہونے والے 13ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔انھوں نے اپنی ساتھی کھلاڑیوں نرگس اور گل ناز کے ساتھ مل کر ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ بھی حاصل کیا ہے۔مردوں کے سنگل کاتا ایونٹ میں پاکستان کے نعمت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیتا جبکہ ٹیم ایونٹ میں نعمت اللہ، نعمان اور نصیر احمد کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب...

پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر نے کٹھمنڈو سے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ساؤتھ ایشین گیمز میں کراٹے کے مردوں کے ایونٹس میں مجموعی طور پر دس گولڈ میڈلز کے لیے مقابلے ہو رہے ہیں جبکہ خواتین مقابلوں میں نو گولڈ میڈلز ہیں۔ گولڈ میڈل جیتنے والی شاہدہ عباسی کا تعلق ہزارہ کمیونٹی سے ہے اور انھوں نے اس کھیل کا آغاز 2005 میں کیا تھا۔

غلام علی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شاہدہ عباسی ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں جو گزشتہ کئی برسوں سے قومی سطح کے مقابلوں میں ناقابل شکست ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود ...حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود ...'حکومت انتقام لینا اور پاکستان کے حالات کو خراب کرناچاہتی ہے، سارا ڈارمہ خود اس شخص نے رچایا' عوامی نیشنل پارٹی نے سنگین الزام لگا دیا
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، نصرت سحر عباسیبلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، نصرت سحر عباسیبلاول بھٹو کو سندھ میں بسنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں، نصرت سحر عباسی MediaCellPPP BBhuttoZardari
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیادنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیادنیا بھر میں فرائیڈے سیل نے خریداروں کو دیوانہ بنا دیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

مشہور پاکستانی پہلوان جنھوں نے اکھاڑے میں حریف کو چت کر دیامشہور پاکستانی پہلوان جنھوں نے اکھاڑے میں حریف کو چت کر دیاپہلوانوں کا اکھاڑے میں اترنا اور کشتی لڑنا وہ یاد بن چکا ہے جسے بس لفظوں اور تصویروں کا قیدی ہی سمجھیے۔ آج نوجوان اپنے ہاتھوں میں اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ اٹھائے ہوئے ہیں اور یہی گویا ان کی کسرت ہے۔ ان کا اکھاڑا سماجی رابطے کی ویب سائٹس ہیں۔ یقیناً وقت بدل چکا …
مزید پڑھ »

میر تقی میر کی مسکراہٹ نے نواب کو الجھن میں ڈال دیامیر تقی میر کی مسکراہٹ نے نواب کو الجھن میں ڈال دیامیر تقی میر کی مسکراہٹ نے نواب کو الجھن میں ڈال دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:19