دل سے آسام میں بغاوت کے پس منظر میں محبت اور قربانی کی پیچیدہ کہانی کو پیش کرتی ہے
معروف ہدایتکار منی رتنم کی فلم دل سے، جو 1998 میں ریلیز ہوئی تھی ایک کلاسک کا درجہ حاصل کر چکی ہے لیکن ریلیز کے وقت فلم باکس آفس پر ناکام رہی۔
تگمنشو دھولیا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم کی ناکامی کی بڑی وجہ اس کا غیر روایتی اختتام تھا۔ ان کے مطابق: "لوگ فلم کے ہیرو اور ہیروئن کو مرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے تھے، شاید یہی وجہ تھی کہ فلم سینما گھروں میں کام نہیں کر سکی۔"
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک بچن کی نئی فلم باکس آفس پر بری طرح ناکامابھیشیک کی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کے بزنس کا بھارت میں سست آغاز ہوا
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیفلم 'پشپا 2، دی رول' کا سال بھر انتظار کیا گیا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر میں شاہ رخ خان نے ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں اپنی نئی شناخت بنائی تھی
مزید پڑھ »
ہالی ووڈ میوزیکل فینٹسی فلم وِکڈ کی باکس آفس پر بڑی کامیابیفلم ’وِکڈ‘ کروڑوں ڈالرز کما کر نیا سنگ میل عبور کرلیا
مزید پڑھ »
پاکستانی سنیما گھروں میں بنگلادیشی فلمیں نمائش کیلئے پیش کردی گئیں، بزنس کیا رہا؟بنگلا دیشی ہارر فلم مونا جن 2 کوئی خاص بزنس نہ کرسکی اور باکس آفس پر فلاپ ہوگئی
مزید پڑھ »
ابھیجیت بھٹاچاریہ اور شاہ رخ خان کے درمیان جھگڑے کی اصل وجہ کیا ہے؟ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ سے جھگڑے کی اصل وجہ بتا دی
مزید پڑھ »