پاکستانی سنیما گھروں میں بنگلادیشی فلمیں نمائش کیلئے پیش کردی گئیں، بزنس کیا رہا؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی سنیما گھروں میں بنگلادیشی فلمیں نمائش کیلئے پیش کردی گئیں، بزنس کیا رہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بنگلا دیشی ہارر فلم مونا جن 2 کوئی خاص بزنس نہ کرسکی اور باکس آفس پر فلاپ ہوگئی

پاکستان میں انڈونیشین فلموں کے بعد اب بنگلادیش سے بھی فلمیں درآمد کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور اس سال دو بنگلادیشی فلمیں پاکستانی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں۔مونا جن 2 بنگلا زبان میں انگلش سب ٹائٹلز کے ساتھ اپریل میں ریلیز کی گئی تھی لیکن کیا یہ بھی گزشتہ سال پاکستان میں ریلیز ہونے والی پہلی انڈونیشن ہارر فلم کی طرح کامیاب رہی؟کراچی کے ایک نجی سنیما ہال کے جنرل منیجر مرزا سعد بیگ نے جیو ڈیجیٹل کو بتایا کہ...

‘ڈھاکہ میں ایورر ریڈی پکچرز کا اسٹوڈیو بھی ہوا کرتا تھا جہاں پاکستانی فنکاروں سمیت بنگلا دیشی فنکار مل کر کام کرتے تھے، ہم نے اس فلم کے ذریعے یہ روابط مزید مضبوط کرنے کی کوشش کی ہے، ابھی تک طوفان کا رسپانس اچھا ہے لیکن ہم ابھی تجرباتی دور سے گزر رہے ہیں اس لیے فی الحال فلم نے کتنا بزنس کیا یہ کہنا مشکل ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ اس طرح ثقافتی روابط بڑھانے میں فلمیں اور سنیما بہت بڑا کردار ادا کرتے...

اس فلم کی کہانی کو نوے کی دہائی کے دور میں پیش کیا گیا ہے جو انڈرورلڈ ڈان غالب بن غنی عرف طوفان کی زندگی کے اتار چڑھاؤ اور اس کے ہمشکل شانتو کے گرد گھومتی ہے، دونوں کی زندگیاں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں ایک اداکار بننا چاہتا ہے اور دوسرا انڈر ورلڈ میں اپنی گرفت مضبوط رکھنا چاہتا ہے۔میوزک و ڈانس اور پنچ لائنز کے سالڈ تڑکے نے کہانی کو دلچسپ تو بنایا لیکن بہت سی خالی جگہیں بھری نہ جاسکیں اور یوں لگا کہ کہانی بننے کا انداز بہتر ہوسکتا تھا اور یہ ڈھائی گھنٹے کے دورانیے کے بجائے کم وقت میں بھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلانمقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلانبتایا جارہا ہے کہ اس ڈرامے کے آخر میں کسی کردار کی وفات دکھائی جائے گی جبکہ اختتام محبت بھرا ہی ہوگا
مزید پڑھ »

اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی میں شعبہ جرمیات کے تحت منفرد نمائش کا انعقادجامعہ کراچی میں شعبہ جرمیات کے تحت منفرد نمائش کا انعقادنمائش میں فرضی تھانہ اور عدالت بنائی گئی جس میں طلبہ نے سمجھانے کے لیے ڈراما پیش کیا
مزید پڑھ »

سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا شو شیئرنگ مسئلہ حل، ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچا دیسنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا شو شیئرنگ مسئلہ حل، ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچا دیاس بار سنگل اسکرین سنیما گھروں میں بھی شوز کی تقسیم میں انوکھا اضافہ دیکھنے میں آئے گا
مزید پڑھ »

بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی، بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوروزیر قانون نے بلز پیش کیے، ایوان میں اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ جاری رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:30