بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک فحش فلموں کی اداکارہ نے شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کر ڈالی جس پر پولیس
اس کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس فحش اداکارہ کا نام کاﺅری ڈومینیک ہے جس نے ایک بس پر فحش فلم کے کچھ سین عکسبند کروائے۔ یہ فلم فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ پر پوسٹ کی گئی جس کے بعد سے پولیس اس اداکارہ کی تلاش میں ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس اداکارہ نے کولمبیا کے شہر کیلی میں بس میں شوٹنگ کے دوران فیس ماسک نہیں پہن رکھا تھا جو کہ کورونا وائرس کے ایس او پیز کی خلاف ورزی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کی طرف سے مقدمہ درج کیے جانے کی خبر سامنے آنے پر پورن حب سے کاﺅری نے اپنی یہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دی ہے۔ پولیس کو تاحال اس اداکارہ کا اصل نامی بھی معلوم نہیں کیوں اس کا مذکورہ نام صرف وہ اپنی فحش کیریئر کے لیے استعمال کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے کنفرم مریض کیلئے ڈبل نیگیٹو ٹیسٹ کروانے کی شر ط ختملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت پنجاب نے کنفرم مریض کیلئے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی ہے ، ہسپتال سے 10 دن کے بعد مزید علامات ظاہر نہ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاو یونیورسٹی کے کورونا ڈزیز ہسپتال کا دورہ، فعال کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف موثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
موت کے منھ سے معجزانہ واپسی، محمد عظیم کی کورونا کہانیکورونا وائرس کا شکار ہونے والے محمد عظیم دس ہفتوں تک ہستپال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہے اور تمام امیدیں دم توڑنے کے باوجود صحت یاب ہو گئے۔ ان کے ڈاکٹر نے یہ کہانی بیان کی اور ان کی صحتیابی کو معجزہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »