شوگر انکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش Islamabad PMImranKhan Inquiry Commission Report Presented Federal Cabinet MoIB_Official pid_gov Pakistan
اس سے پہلے انکوائری کمیشن چینی سبسڈی کے معاملے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کمیشن کے سامنے پیش ہو چکے ہیں۔
انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے لیے 25 اپریل کی پہلی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ تاہم کمیشن کی استدعا پر کابینہ نے مدت میں توسیع کی۔ توسیع کے بعد رپورٹ مئی کے تیسرے ہفتے میں آنی تھی ۔لیکن ایک بار پھر مزید مہلت مانگی گئی جس کے بعد انکوائری کمیشن کو جمعرات تک کی مہلت دی گئی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیشوزیرِ اعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پانی چوری کی روک تھام کے ٹیلی میٹری سسٹم کی تعمیر میں تاخیر پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارسا کے تین ممبران کو عہدوں کو ہٹانے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی، اس دوران بابر اعوان نے نوجوان پارلیمنٹیرینز کی تربیت سازی کا منصوبہ وزیراعظم کو پیش کیا
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکولوں کی استدعا مسترداسکول مالکان نے کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالتِ عالیہ نے سندھ حکومت کو کارروائی سے روکنے کی اسکول انتظامیہ کی استدعا مسترد کر دی۔
مزید پڑھ »
کورونا سے جاں بحق افراد کی میتوں کی لواحقین کو حوالگی، نئے احکامات جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی میتوں کو ان کے ورثاکے حوالے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سندھ
مزید پڑھ »