شوہر کی اہلیہ کو سفاکانہ طریقے سے قتل کرنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

شوہر کی اہلیہ کو سفاکانہ طریقے سے قتل کرنے کی کوشش، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

شوہر کی اہلیہ کو سفاکانہ طریقے سے قتل کرنے کی کوشش، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی پولیس نے اہلیہ کو کار سے کچلنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔

عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے عسیر میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی اہلیہ کے خلاف قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔اہلیہ کو کچلنے کی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ہوئی صارفین نے بجی شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص خاتون کو گاڑی سے ٹکر مار کر کچلنے کی کوشش کرتا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس نے واضح کیا کہ ویڈیو حقیقی ہے لیکن یہ واقعہ پانچ ماہ قبل رونما ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ستمبر 2019 کو پیش آیا تھا جس ایک شہری نے اہلیہ سے جھگڑے کے بعد اسے کچلنے کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ اہلیہ کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں شوہر کو گرفتار کرلیا تھا جبکہ زخمی بیوی کو انتہائی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں وہ تیزی سے روبا صحت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزارترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزاراسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک خاتون اول امینہ اردوان نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے
مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

برطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیابرطانیہ کے پاکستانی وزیر خزانہ کو ہٹا کر بھارتی شخص کو عہدے سے نواز دیا گیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیر اعظم
مزید پڑھ »

سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ٹرمپ کی آمد سے پہلے کچی بستی کو ’چھپانے کے لیے دیوار‘ڈونلڈ ٹرمپ 24 اور 25 فروری کو انڈیا کے دورے پر ہوں گے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ دلی اور گجرات جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:36:33